گانوں کا کھیل (2)

قیصرانی

لائبریرین
تم بن کیا ہے جینا کیا ہے جینا
تم بن جیا جائے کیسے کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سی لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہوئے دن
آجاؤ لوٹ کر تم
یہ دل کہہ رہا ہے

د
 

فہیم

لائبریرین
دوری ی ی ی ی ی نہ رہے کوئی
آج اتنے قریب آؤ
میں تجھ میں سما جاؤں
تم مجھ میں سما جاؤ

و
 

فہیم

لائبریرین
چاند ستارے پھول اور خوشبو یہ تو سارے پرانے ہیں
تازہ تازہ کلی کھلی ہے ہم اس کے دیوانے ہیں

ش
 
Top