گانوں کا کھیل (2)

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
غلطی سے لکھا گیا اس کی معذرت۔ پر غلطی پر یہ کہنا کہ سمجھا نہیں اور دانت نکالنے کی بجائے اس کی ٹھیک کیا جاتا ہے جو ناظم بغیر پوچھے بھی کر سکتا ہے۔
ضبط، میرا خیال ہے کہ ہماری کوئی اتنی اچھی سلام دعا نہیں‌ ہے کہ ہم ایسے الفاظ میں ایک دوسرے کو مخاطب کریں۔ دوسرا میں نے جو آئکن لگایا ہے، اس میں دانت نہیں‌ دکھا رہا، رولنگ آئیز کا نشان تھا۔ شاید نظر بھی کمزور ہو رہی ہے آپ کی
 

ماوراء

محفلین
273_O_nahi_1.gif
یہاں بھی۔ :shock:
خیر خیر۔۔۔

غ سے کوئی گانا نہیں ہے۔ :?
 

ماوراء

محفلین

پیار کا مطلب سمجھے گی وہ
جب سپنوں میں کھو جائے گی
مجھ کو پاگل کرنے والی
خود بھی پاگل ہو جائے گی
لا لا را لا لا

ل​
 

عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
غلطی سے لکھا گیا اس کی معذرت۔ پر غلطی پر یہ کہنا کہ سمجھا نہیں اور دانت نکالنے کی بجائے اس کی ٹھیک کیا جاتا ہے جو ناظم بغیر پوچھے بھی کر سکتا ہے۔
ضبط، میرا خیال ہے کہ ہماری کوئی اتنی اچھی سلام دعا نہیں‌ ہے کہ ہم ایسے الفاظ میں ایک دوسرے کو مخاطب کریں۔ دوسرا میں نے جو آئکن لگایا ہے، اس میں دانت نہیں‌ دکھا رہا، رولنگ آئیز کا نشان تھا۔ شاید نظر بھی کمزور ہو رہی ہے آپ کی
نہ میری نظر کمزور نہ حافظہ۔ دانت آپ نے نہیں کسی اور نے نکالے دونوں کی بات میں نے ایک ہی جگہ کوٹ کر دی تھی۔ خیر میں یہاں سلام دعا رکھنے نہیں ٹائم پاس کرنے آتا ہوں۔ بحث کا میرا ارادہ نہیں، میری طرف سے بات ختم۔
 

ماوراء

محفلین
ضبط، آپ ماشاءاللہ اپنی پوسٹس سے بہت اچھے انسان لگتے ہیں۔ لیکن اچانک آپ کو کیا ہوا؟ دانت میں نے اس لیے نہیں نکالے تھے کہ آپ نے غلط لکھا۔ بلکہ اس لیے کہ قیصرانی نے پوچھا کیوں ، غلطی بھی تو ہو سکتی ہے نا۔ (یا شاید قیصرانی سمجھ نہ سکے ہوں)

اور ہاں، یاد رہے۔ کہ میں اس تھریڈ میں کسی پوسٹ کو ایڈیٹ نہیں کر سکتی تھی۔ :)
 

ماوراء

محفلین
کچھ تو ہوا ہے
کچھ ہو گیا ہے
دو چار دن سے لگتا ہے جیسے
سب کچھ الگ ہے سب کچھ نیا ہے
چیزیں میں رکھ کے بھول جاتی ہوں
بے خیالی میں گنگناتی ہوں
اب اکیلے میں مسکراتی ہوں
بدلی ہوئی سی میری ادا ہے


س

 

فہیم

لائبریرین
بس بھائی بس زیادہ بات نہیں چیف صاحب
آج کے بعد ملاقات نہیں چیف صاحب

ق
 

فہیم

لائبریرین
صبح صبح جب کھڑکی کھولے
باچھو والی لڑکی ہائے
دل میرا بولے ہیلو ہو آر یو

و
 
Top