بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم قسم چاہے لے لو خدا کی قسم چ
حجاب محفلین مارچ 16، 2007 #1,003 ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمہارے بِنا۔ آ
خرم محفلین مارچ 16، 2007 #1,004 آجا صنم مدھر چاندنی میں ہم تم ملیں تو ویرانے میں بھی آجائے گی بہار جھومنے لگے گا آسماں لگتا نہیں ہے دل یہاں اب ء
آجا صنم مدھر چاندنی میں ہم تم ملیں تو ویرانے میں بھی آجائے گی بہار جھومنے لگے گا آسماں لگتا نہیں ہے دل یہاں اب ء
خرم محفلین مارچ 16، 2007 #1,006 وعدہ کرلے ساجنا تیرے بنا میں نہ رہوں میرے بنا تو نہ رہے ہوکے جدا، یہ وعدہ رہا اب ٹ
ظ ظفری لائبریرین مارچ 17، 2007 #1,010 کچھ لوگ محبت کرکے ہوجاتے ہیں برباد کچھ لوگ محبت کرکے کر دیتے ہیں برباد ت
عمر سیف محفلین مارچ 17، 2007 #1,011 تمھاری اور میرا نام جنگل میں درختوں پر ابھی لکھا ہوا ہے تم کبھی جا کہ مٹا آؤ اب م
ظ ظفری لائبریرین مارچ 17، 2007 #1,012 میری دعا ہے پھولوں سی تُو کِھلے جیسی تُو ہے تجھے ویسا ہی ایک جیون ساتھی ملے ل
ظ ظفری لائبریرین مارچ 17، 2007 #1,014 جس دل میں پیار نہ ہو ، اُس دل میںکیوں رہوں میں غم کا آنسو کیوں بنوں ، آنکھوں سے بہتا کیوں رہوں غ
عمر سیف محفلین مارچ 17، 2007 #1,015 غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم اے جانِ جہاں یہ ظلم نہ کر رہنے دے ابھی تھوڑا سا بھرم اب ظ
ظ ظفری لائبریرین مارچ 17، 2007 #1,016 ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے ایک شمع ہے دلیلِ سحر ، سو خموش ہے (جگیت سنگھ ) پ
ظ ظفری لائبریرین مارچ 18، 2007 #1,018 کبھی نہ کبھی، کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی تو آئے گا اپنا مجھے بنائے گا دل میں مجھے بسائے گا (محمد رفیع ) و
کبھی نہ کبھی، کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی تو آئے گا اپنا مجھے بنائے گا دل میں مجھے بسائے گا (محمد رفیع ) و
فہیم لائبریرین مارچ 18، 2007 #1,019 ولایت سے ہوکے آیا پردیس کی باتیں لایا تجھے پیار سے میں سمجھایا تیری سمجھ میںکچھ نہ آیا تو پھر میں بولا جھوم جھوم ک
ولایت سے ہوکے آیا پردیس کی باتیں لایا تجھے پیار سے میں سمجھایا تیری سمجھ میںکچھ نہ آیا تو پھر میں بولا جھوم جھوم ک
قیصرانی لائبریرین مارچ 18، 2007 #1,020 کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے گ