گانوں کا کھیل (2)

خرم

محفلین
آجا صنم مدھر چاندنی میں ہم تم ملیں تو ویرانے میں بھی آجائے گی بہار

جھومنے لگے گا آسماں لگتا نہیں‌ ہے دل یہاں

اب ء :wink:
 

خرم

محفلین
وعدہ کرلے ساجنا
تیرے بنا میں نہ رہوں
میرے بنا تو نہ رہے
ہوکے جدا، یہ وعدہ رہا

اب ٹ
 

ظفری

لائبریرین
جس دل میں پیار نہ ہو ، اُس دل میں‌کیوں رہوں
میں غم کا آنسو کیوں بنوں ، آنکھوں سے بہتا کیوں رہوں

غ
 

ظفری

لائبریرین
ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے
ایک شمع ہے دلیلِ سحر ، سو خموش ہے

(جگیت سنگھ )

پ
 

ظفری

لائبریرین
کبھی نہ کبھی، کہیں نہ کہیں
کوئی نہ کوئی تو آئے گا
اپنا مجھے بنائے گا
دل میں مجھے بسائے گا

(محمد رفیع )

و
 

فہیم

لائبریرین
ولایت سے ہوکے آیا
پردیس کی باتیں لایا
تجھے پیار سے میں سمجھایا
تیری سمجھ میں‌کچھ نہ آیا
تو پھر میں بولا جھوم جھوم


ک
 
Top