گانوں کا کھیل (2)

فہیم

لائبریرین
ے سے تو نہیں ی سے گا دیتا ہوں

یہ کیا ہوا پہلے نہ ایسا ہوتا تھا
یہ کیا ہوا کوئی جانے نہ

ک
 

ظفری

لائبریرین
کہاں تک یہ من کو اندھیرے ملیں گے
اداسی بھرے دن کبھی تو ڈھلیں گے

( کشور کمار)

د
 

فہیم

لائبریرین
کھویا کھویا چاند رہتا ہے آسمان کے پاس
کھوئے کھوئے ہم بھی رہتے ہیں اس جہاں کے ساتھ

ن
 
Top