تیرے آنے کی جب خبر مہکے تیری خوشبو سے سارا گھر مہکے م
عمر سیف محفلین دسمبر 1، 2006 #102 محبوب میرے محبوب میرے تیری آنکھوں سے مجھے پینے دے کچھ درد ہیں میرے سینے میں مجھے مست ماحول میں جینے دے اب م
محبوب میرے محبوب میرے تیری آنکھوں سے مجھے پینے دے کچھ درد ہیں میرے سینے میں مجھے مست ماحول میں جینے دے اب م
نوید ملک محفلین دسمبر 1، 2006 #106 حسن حاضر ہے محبت کی سزا پانے کو کوئی پتھے سے نہ مارے میرے دیوانے کو د
قیصرانی لائبریرین دسمبر 1، 2006 #107 دیکھ تیرا کیا رنگ کر دیا ہے خوشبو کا جھونکا تیرے سنگ کر دیا ہے (عالمگیر) ع
جیہ لائبریرین دسمبر 2، 2006 #110 تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے وہ آئے نہ آئے، جمی ہیں نگاہیں ستاروں نے دیکھی ہیں چپ چپ کے راہیں یہ دل بد گماں ہے، نظر کو یقیں ہے اب پھر “ت“ سے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے وہ آئے نہ آئے، جمی ہیں نگاہیں ستاروں نے دیکھی ہیں چپ چپ کے راہیں یہ دل بد گماں ہے، نظر کو یقیں ہے اب پھر “ت“ سے
عمر سیف محفلین دسمبر 2، 2006 #111 تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ دل میرا کہتا رہا کہہ دو ذرا یہ پیار ہے ( احمد جہانزیب) اب د
جیہ لائبریرین دسمبر 2، 2006 #116 ٹھہر جا رات۔۔۔۔۔۔ باقی بول بھول گئ۔۔۔ مگر لتا کی آواز میں ہے یہ گانا
قیصرانی لائبریرین دسمبر 2، 2006 #119 جیہ نے کہا: ٹھہر جا رات۔۔۔۔۔۔ باقی بول بھول گئ۔۔۔ مگر لتا کی آواز میں ہے یہ گانا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رک جا رات، تھم جا ٹھہر جا
جیہ نے کہا: ٹھہر جا رات۔۔۔۔۔۔ باقی بول بھول گئ۔۔۔ مگر لتا کی آواز میں ہے یہ گانا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رک جا رات، تھم جا ٹھہر جا
نوید ملک محفلین دسمبر 2، 2006 #120 حضورِ والا ، جنابِ عالی اس سے آگے یاد نہیں کسی کو ہو تو لکھ دیں ، شکریہ اب ع