گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے گُنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے

اب گ
 

عمر سیف

محفلین
جانا ہے جانا ہے
چلتے ہی جانا ہے
نہ کوئی اپنا ہے
نہ ہی ٹھکانہ ہے
سبھی راستے ناراض ہیں
منزل کی آہٹوں سے راہی بیگانہ ہے
 

عمر سیف

محفلین
جانا ہے جانا ہے
چلتے ہی جانا ہے
نہ کوئی اپنا ہے
نہ ہی ٹھکانہ ہے
سبھی راستے ناراض ہیں
منزل کی آہٹوں سے راہی بیگانہ ہے

اب ن
 
Top