گانوں کا کھیل (2)

نوید ملک

محفلین
گھونگٹے میں چندا ہے پھر بھی ہے پھیلا چاروں طرف اجالہ
ہوش نہ کھو دے کہیں جوش میں دیکھنے والا

و
 

قیصرانی

لائبریرین
نوید ملک نے کہا:
یہ گانا کچھ ایسا نہیں “ معاف کر اے فتنہ دل اے فتنہ دل “

گائیگی دنیا گیت میرے

ی
دراصل ف، ق، ظ اور ض ایسے الفاظ ہیں جن کی خاطر کچھ بے ایمانی کرنی پڑتی ہے۔ امید ہے کہ برا نہیں منایا ہوگا :wink:

یارو مجھے معاف کرو
میں نشے میں ہوں

پنکج ادھاس

پ
 
Top