گانوں کا کھیل (2)

قیصرانی

لائبریرین
نیلے نیلے امبر پر
چاند جب آئے
پیار برسائے
ہم کو ترسائے
ایسا کوئی ساتھی ہو
ایسا کوئی پریمی ہو
پیاس دل کی بجھا جائے

پ
 

ماوراء

محفلین
بڑی مشکل ہے، کھویا میرا دل ہے
کوئی اسے ڈھونڈ کے لائے نا
جا کے کہاں میں رپٹ لکھواؤں
کوئی بتلائے نا
میں روؤں یا ہنسوں، کروں میں کیا کروں۔

خ​
 

ظفری

لائبریرین
خماری چڑھ کر اتر گئی
زندگی ہونہی گذر گئی
کبھی سوتے سوتے
کبھی جاگتے جاگتے
خوبوا‌ں کے پیچھے
یونہی بھاگتے بھاگتے
ہم تو ساری عمر گئی

م
 

ماوراء

محفلین
میرے نصیب میں تو ہے کہ نہیں
تیرے نصیب میں میں ہوں کہ نہیں
یہ ہم کیا جانیں، وہی جانے
جس نے لکھا ہے سب کا نصیب

ج​
 

عمر سیف

محفلین
کبھی خوابوں میں آؤں
کبھی یادوں میں آؤں
تیری پلکوں سے سائے
میں آ کر جھلملاؤں
میں ہو خوشبو نہیں جو
ہوا میں کھو جاؤں

اب خ
 

ماوراء

محفلین
خوابوں میں اک چہرہ آتا ہے، کھو جاتا ہے
کبھی اپنا سا لگتا ہے، کبھی بیگانہ ہو جاتا ہے
جانے کیسی چلی ہوا، دل کو جو چھو گئی
کہہ گئی مجھ سے کہ تم ہو یہیں پہ کہیں


خ​
 
Top