گوری تیرا گاؤں بڑا پیارا میں تو گیا مرا اب ت
ظ ظفری لائبریرین مارچ 18، 2007 #1,023 حالت نہ پوچھو دل کی ، بڑی مشکل میں ہے دل صنم درد چاہت کا ہورہا ہے ، کبھی زیادہ تو کبھی کم د
فہیم لائبریرین مارچ 19، 2007 #1,024 دل میرا توڑ دیا اس نے برا کیوں مانو اس کو حق ہے وہ مجھے پیار کرے یا نہ کرے م
ظ ظفری لائبریرین مارچ 19، 2007 #1,027 وہ ایک دوست جو مجھ کو خدا سا لگتا ہے بہت قریب ہے پھر بھی جدا سا لگتا ہے ( کشور کمار ) پ
فہیم لائبریرین مارچ 20، 2007 #1,033 میں نے دل سے کہا ڈھونڈ لانا خوشی نہ سمجھ لایا غم تو یہ غم ہی سہی غ
الف عین لائبریرین مارچ 20، 2007 #1,034 غریبوں کی سنو وہ تمھاری سنے گا تم ایک پیسہ دو گے وہ دس لاکھ دے گا ۔۔۔۔۔ س ۔۔۔۔۔
فہیم لائبریرین مارچ 20، 2007 #1,035 سلام عشق میری جاں ذرا قبول کرلو تم ہم سے پیار کرنے کی ذرا سی بھول کرلو ق