گانوں کا کھیل (2)

ظفری

لائبریرین
حالت نہ پوچھو دل کی ، بڑی مشکل میں ہے دل صنم
درد چاہت کا ہورہا ہے ، کبھی زیادہ تو کبھی کم

د
 

ظفری

لائبریرین
وہ ایک دوست جو مجھ کو خدا سا لگتا ہے
بہت قریب ہے پھر بھی جدا سا لگتا ہے

( کشور کمار )

پ
 
Top