گانوں کا کھیل (2)

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
قمیض تیری کالی

اب ک
ایک سوال، یہ عطاء اللہ والا گانا تو نہیں کیونکہ وہ قمیض تیڈی کالی ہے۔ لیکن کسی اور گلوکار نے بھی اسے گایا ہے۔ اگر اس کا نام بتا سکیں

یہ مانا میری جاں
محبت سزا ہے
مزہ اس میں اتنا
مگر کس لئے ہے

ک
 

عمر سیف

محفلین
نہیں معلوم۔میں نے عطااللہ کی آواز میں ہی سنا ہے۔ اب تیری ہے یا تیڈی ہے اس کا علم نہیں۔ گانا تو ہے ہی۔


کتنا پیارا ہے یہ پیار
پیارا پیارا


اب ن
 

خرم

محفلین
نہ تو زمیں‌کے لئے ہے نہ آسماں کیلئے
تیرا وجود ہے اب صرف داستاں‌کیلئے

اب ق
 
Top