سجنا ہے مجھے سجنا کے لیے ھ
قیصرانی لائبریرین مارچ 20، 2007 #1,044 ضبط نے کہا: قمیض تیری کالی اب ک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک سوال، یہ عطاء اللہ والا گانا تو نہیں کیونکہ وہ قمیض تیڈی کالی ہے۔ لیکن کسی اور گلوکار نے بھی اسے گایا ہے۔ اگر اس کا نام بتا سکیں یہ مانا میری جاں محبت سزا ہے مزہ اس میں اتنا مگر کس لئے ہے ک
ضبط نے کہا: قمیض تیری کالی اب ک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک سوال، یہ عطاء اللہ والا گانا تو نہیں کیونکہ وہ قمیض تیڈی کالی ہے۔ لیکن کسی اور گلوکار نے بھی اسے گایا ہے۔ اگر اس کا نام بتا سکیں یہ مانا میری جاں محبت سزا ہے مزہ اس میں اتنا مگر کس لئے ہے ک
عمر سیف محفلین مارچ 20، 2007 #1,045 نہیں معلوم۔میں نے عطااللہ کی آواز میں ہی سنا ہے۔ اب تیری ہے یا تیڈی ہے اس کا علم نہیں۔ گانا تو ہے ہی۔ کتنا پیارا ہے یہ پیار پیارا پیارا اب ن
نہیں معلوم۔میں نے عطااللہ کی آواز میں ہی سنا ہے۔ اب تیری ہے یا تیڈی ہے اس کا علم نہیں۔ گانا تو ہے ہی۔ کتنا پیارا ہے یہ پیار پیارا پیارا اب ن
خرم محفلین مارچ 21، 2007 #1,046 نہ تو زمیںکے لئے ہے نہ آسماں کیلئے تیرا وجود ہے اب صرف داستاںکیلئے اب ق
عمر سیف محفلین مارچ 21، 2007 #1,053 ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو رہتا ہے مگر ایک عجب خوف سا دل کو اب د
فہیم لائبریرین مارچ 22، 2007 #1,056 دیوانہ تیرا ہائے قسم یہ کھائے تیرے قدموں میں جھومتی بہاریں بچھادوں گا ق