کیا ہوا تیرا وعدہ وہ قسم وہ ارادہ ہ
الف عین لائبریرین مئی 3، 2007 #1,302 ہم ہیں راہی پیار کے ہم سے کچھ نہ بولیے جو بھی پیار سے ملا ہم اسی کے ہو لیے بھائیو اور بہنو، بھتیجو بھتیجیو، کچھ تو زیادہ بول لکھا کریں گانوں کے، دو چار الفاظ سے تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کون سا گانا ہے!! ز
ہم ہیں راہی پیار کے ہم سے کچھ نہ بولیے جو بھی پیار سے ملا ہم اسی کے ہو لیے بھائیو اور بہنو، بھتیجو بھتیجیو، کچھ تو زیادہ بول لکھا کریں گانوں کے، دو چار الفاظ سے تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کون سا گانا ہے!! ز
قیصرانی لائبریرین مئی 4، 2007 #1,307 مان میرا احسان ارے نادان کہ میںنے تجھ سے کیا ہے پیار میری نظر کی دھوپ نہ بھرتی روپ تو ہوتا حسن تیرا بیکار میں نے تجھ سے کیا ہے پیار ت
مان میرا احسان ارے نادان کہ میںنے تجھ سے کیا ہے پیار میری نظر کی دھوپ نہ بھرتی روپ تو ہوتا حسن تیرا بیکار میں نے تجھ سے کیا ہے پیار ت
عمر سیف محفلین مئی 4، 2007 #1,308 تجھے بھول جانا جاناں ممکن نہیں تو یاد نا آئے ایسا کوئی دن نہیں اب د
حجاب محفلین مئی 4، 2007 #1,309 دوست میں تیرے غم میں سانسیں کاٹ رہا ہوں ایسے کوئی پنچھی پر کٹوا کے اُڑنا چاہے جیسے۔ ج
الف عین لائبریرین مئی 5، 2007 #1,313 چھوڑ دو آنچل زمانہ کیا کہے گا ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ‘ دوانہ کیا کہے گا ہ
عمر سیف محفلین مئی 5، 2007 #1,316 کھویا کھویا چاند رہتا ہے آسماں کے پاس کھوئے کھوئے ہم بھی رہتے ہیں اس جہاں کے پاس اب س
عمر سیف محفلین مئی 5، 2007 #1,318 شام سویرے تیری یادیں آتی ہیں آ کے دل کو میرے یوں تڑپاتی ہیں او صنم محبت کی قسم اب بھ