گانوں کا کھیل (2)

الف عین

لائبریرین
ہم ہیں راہی پیار کے
ہم سے کچھ نہ بولیے
جو بھی پیار سے ملا
ہم اسی کے ہو لیے
بھائیو اور بہنو، بھتیجو بھتیجیو، کچھ تو زیادہ بول لکھا کریں گانوں کے، دو چار الفاظ سے تو پتہ بھی نہیں چلتا کہ کون سا گانا ہے!!

ز
 

قیصرانی

لائبریرین
مان میرا احسان ارے نادان
کہ میں‌نے تجھ سے کیا ہے پیار
میری نظر کی دھوپ نہ بھرتی روپ
تو ہوتا حسن تیرا بیکار
میں نے تجھ سے کیا ہے پیار

ت
 

حجاب

محفلین
دوست میں تیرے غم میں
سانسیں کاٹ رہا ہوں ایسے
کوئی پنچھی پر کٹوا کے
اُڑنا چاہے جیسے۔

ج
 

الف عین

لائبریرین
چھوڑ دو آنچل
زمانہ کیا کہے گا
ان اداؤں کا زمانہ بھی ہے دیوانہ‘
دوانہ کیا کہے گا

ہ
 

عمر سیف

محفلین
کھویا کھویا چاند رہتا ہے آسماں کے پاس
کھوئے کھوئے ہم بھی رہتے ہیں اس جہاں کے پاس

اب س
 

عمر سیف

محفلین
شام سویرے تیری یادیں آتی ہیں
آ کے دل کو میرے یوں تڑپاتی ہیں
او صنم محبت کی قسم


اب بھ
 
Top