رک رک رک ارے بابا رک ک
ظ ظفری لائبریرین جون 1، 2007 #169 دو روز میں وہ پیار کا عالم گذر گیا برباد کرنے آیا تھا ، برباد کر گیا مکیش م
ظ ظفری لائبریرین جون 1، 2007 #171 شیشے کے گھروں میں دیکھو تو پتھر دل والے بستے ہیں جو پیار کو کھیل سمجھتے ہیں اور توڑ کے دل کو ہنستے ہیں (کشور) ر
شیشے کے گھروں میں دیکھو تو پتھر دل والے بستے ہیں جو پیار کو کھیل سمجھتے ہیں اور توڑ کے دل کو ہنستے ہیں (کشور) ر
الف عین لائبریرین جون 1، 2007 #175 بھلا نہیں دینا جی بھلا نہیں دینا زمانہ خراب ہے دغا نہیں دینا جی دغا نہیں دینا ۔۔۔۔۔ چھ
الف عین لائبریرین جون 1، 2007 #179 مکمل الفاظ بھی چلنے لگے؟؟؟؟ چلوں یوں بھی سہی دل میں چھپا کے پیار کو طوفان لے چلے ط