گانوں کا کھیل (3)

فاتح

لائبریرین
چھاپ تلک سب چھین لی رے موہے سے نیناں ملائی کے
بتیاں عجب کہہ دیں نی رے موہے سے نیناں ملائی کے

م
 

فاتح

لائبریرین
شگفتہ شگفتہ سُہانے سُہانے
کہاں جا بسے وہ مقدّس زمانے

منی بیگم نے گائی ہے اور شاعر نامعلوم

ز
 

فاتح

لائبریرین
گا میرے دیوانے دل، اس دنیا سے کیا حاصل
ہم سے کوئی پیار کرے ہم لوگ نہیں ہیں اس قابل
(مہدی حسن)
ق
 
Top