وارث صاحب! میرے خیال میں یہ "سانجھ سویرے" ہے۔۔۔ لیکن بہرحال مطلب تو وہی ہے یعنی "شام سویرے"چاہوں گا میں تجھے شام سویرے
فاتح، ایک غلطی تم نے بھی کر دی، یہ گجب بھیو راما جُلم بھیو رے ہےوارث صاحب! میرے خیال میں یہ "سانجھ سویرے" ہے۔۔۔ لیکن بہرحال مطلب تو وہی ہے یعنی "شام سویرے"
دو ہنسوں کا جوڑا بچھڑ گیو رے
گجب ہیو رام جلم ہیو رے
ر
شکریہ اعجاز صاحب! درست فرمایا آپ نے میں آج تک اسے "ہیو" ہی سمجھتا آ رہا تھا۔فاتح، ایک غلطی تم نے بھی کر دی، یہ گجب بھیو راما جُلم بھیو رے ہے