خاموشیاں گُنگنانے لگیں تنہائیں مسکرانے لگیں اب س
فاتح لائبریرین اگست 10، 2007 #506 یہ لیجئے پہلے ر سے روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا؟ (نیرہ نور) اور پھر ہ سے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے (نور جہاں) س
یہ لیجئے پہلے ر سے روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا؟ (نیرہ نور) اور پھر ہ سے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے (نور جہاں) س
فاتح لائبریرین اگست 10، 2007 #508 میں ترے سنگ کیسے چلوں سجنا؟ تو سمندر ہے، میں ساحلوں کی ہوا (نور جہاں)
حسن علوی محفلین اگست 11، 2007 #510 اگلا حرف (سنگ) جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ھے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں مین اٹھا رکھا ھے (دیوانہ)
ظ ظفری لائبریرین اگست 11، 2007 #511 حسن علوی صاحب اس دھاگے میں " لفظ " نہیں "حرف " دینا ہے ۔ میں کوئی حرف آپ کے گانے سے لے لیتا ہوں ۔ جیسے ہ ہم سے نہ سہی غیروں سہی ، تمہیں دل کا لگانا آ تو گیا دنیا میں کسی کے ہو تو گئے ،تمہیں پیار نبھانا آ تو گیا اب حرف ہے " د "
حسن علوی صاحب اس دھاگے میں " لفظ " نہیں "حرف " دینا ہے ۔ میں کوئی حرف آپ کے گانے سے لے لیتا ہوں ۔ جیسے ہ ہم سے نہ سہی غیروں سہی ، تمہیں دل کا لگانا آ تو گیا دنیا میں کسی کے ہو تو گئے ،تمہیں پیار نبھانا آ تو گیا اب حرف ہے " د "
حسن علوی محفلین اگست 11، 2007 #514 ریت ابھی پچھلے مکانوں کی نہ واپس آئی تھی پھر لبِ ساحل گھروندہ کر گیا تعمیر کیوں (پروین شاکر)
حسن علوی محفلین اگست 11، 2007 #515 ریت ابھی پچھلے مکانوں کی نہ واپس آئی تھی پھر لبِ ساحل گھروندہ کر گیا تعمیر کیوں (پروین شاکر) اگلا حرف (ک)
ریت ابھی پچھلے مکانوں کی نہ واپس آئی تھی پھر لبِ ساحل گھروندہ کر گیا تعمیر کیوں (پروین شاکر) اگلا حرف (ک)
حسن علوی محفلین اگست 11، 2007 #517 پیا پیا او پیا پیا، پیا پیا او پیا صبح شام کرے میرا جیا پیا پیا پیا،،، ، ،، (ا)
ہما محفلین اگست 11، 2007 #520 تو ہی وہ حسیں ہے جس کی تصویر خیالوں میں مُدت سے بسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ک