عا عا عاشقی میں تیری جا جا جائے گی جاں میری اب ج
حجاب محفلین اگست 14، 2007 #542 جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا۔۔۔ ہ
الف عین لائبریرین اگست 15، 2007 #545 زینب کاف سے دینا تھا۔ چلو میں ہی دے دوں کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں کوئ نہ کوئ تو آئے گا۔ گ
الف عین لائبریرین اگست 23، 2007 #555 بار بار دیکھو ہزار بار دیکھو کہ دیکھنے کی چیز ہے ہمارا دلربا الف
عمر سیف محفلین اگست 24، 2007 #558 سوچو کہ نیلوں کا شہر ہو لہروں پہ اپنا ایک گھر ہو ہم جو دیکھیں سپنے پیار سچ ہوں سارے بس اور کیا اب ب
سارہ خان محفلین اگست 25، 2007 #559 بارش کا ہے موسم چلے ٹھنڈی ہوا کونے پہ گلی کے کوئی ہے کھڑا۔۔ (علی حیدر) اب گ