گانوں کا کھیل (3)

علمدار

محفلین
برائے مہربانی اس دھاگے کا عنوان دیکھ لیں‌ لکھا ہے “گانوں کو کھیل“
گانوں کو کھیلنا ہو گا یا یہ گانوں کا کھیل ہے؟ :?
 

قیصرانی

لائبریرین
علمدار نے کہا:
برائے مہربانی اس دھاگے کا عنوان دیکھ لیں‌ لکھا ہے “گانوں کو کھیل“
گانوں کو کھیلنا ہو گا یا یہ گانوں کا کھیل ہے؟ :?
گانوں کا کھیل ہے اور وہ بھی اس طرح کہ جو بندہ گانا لکھ کر اگلے حرف کا بتائے، اس کے مطابق آپ نے اگلا گانا دینا ہوتا ہے اور اس کے بعد اگلے گانے کا حرف بھی۔ حرف ایسا ہو کہ جس سے گانے ممکن ہوں اور عام ہوں
 

علمدار

محفلین
اوہ :( معذرت چاہتا ہوں-

چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں
جہاں تیرے پیروں کے کنول گرا کرتے تھے
ہنسے تو دو گالوں میں بھنور پڑا کرتے تھے

اب ع :)
 

ظفری

لائبریرین
گا رہا ہوں اس محفل میں آپ کی محبت ہے
آج میں جو کچھ بھی ہوں آپ کی عنایت ہے

ت
 

ظفری

لائبریرین
ہم اپنی وفا یاد دلا بھی نہیں سکتے
اس بھولنے والے کو بھلا بھی نہیں سکتے

ف
 
Top