میں نے پوچھا چاند سے کہ دیکھا ہے کہیں میرے یار سے حسیں چاند نے کہا چاندنی کی قسم ۔۔ نہیں اس
عمر سیف محفلین نومبر 4، 2007 #621 میں نے پوچھا چاند سے کہ دیکھا ہے کہیں میرے یار سے حسیں چاند نے کہا چاندنی کی قسم ۔۔ نہیں اس
عمر سیف محفلین نومبر 28، 2007 #624 سما ہے سہانہ سہانہ نشے میں جہاں ہے کسی کو کسی کی خبر ہی کہاں ہے اب خ
فہیم لائبریرین نومبر 30، 2007 #628 میں تیرے عشق میں مر نہ جاؤں کہیں تو مجھے آزمانے کی کوشش نہ کر ھ سے
فاتح لائبریرین فروری 26، 2008 #629 ارے اس دھاگے کو کس کی نظر لگ گئی۔ خیر اسی دلجمعی کے ساتھ دوبارہ آغاز کرتے ہیں۔ ہ سے گانا ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے اسے نور جہاں نے بھی گایا ہے اور مہدی حسن نے بھی۔ اب س
ارے اس دھاگے کو کس کی نظر لگ گئی۔ خیر اسی دلجمعی کے ساتھ دوبارہ آغاز کرتے ہیں۔ ہ سے گانا ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے اسے نور جہاں نے بھی گایا ہے اور مہدی حسن نے بھی۔ اب س
فرخ منظور لائبریرین فروری 28، 2008 #631 موہے بھول گئے سانوریا، بھول گئے سانوریا آون کہہ گئے اج ہن آئے، لی ہی نہ موری خبریا (فلم: بیجو باورا) اگلا گانا "ج" سے
موہے بھول گئے سانوریا، بھول گئے سانوریا آون کہہ گئے اج ہن آئے، لی ہی نہ موری خبریا (فلم: بیجو باورا) اگلا گانا "ج" سے
سارہ خان محفلین فروری 29، 2008 #633 شکریہ شکریہ میرے پیا جتنے سوئے خواب تھے سب کو جگا دیا ۔۔ اب گھ ۔۔۔
م ماہم محفلین فروری 29، 2008 #634 گھر واپس جب آؤ گے تم کون تمہیں پہچانے گا کون کہے گا کون کہے گا کوںکہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔۔ اب " ن"
گھر واپس جب آؤ گے تم کون تمہیں پہچانے گا کون کہے گا کون کہے گا کوںکہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔۔ اب " ن"
فرخ منظور لائبریرین فروری 29، 2008 #635 ماہم نے کہا: گھر واپس جب آؤ گے تم کون تمہیں پہچانے گا کون کہے گا کون کہے گا کوںکہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔۔ اب " ن" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ ماہم بہت ہی خوبصورت گیت ہے - استاد امانت علی کے صاحبزادے مرحوم استاد اسد امانت علی نے بہت ہی خوبصورتی سے گایا ہے اور بہت ہی خوبصورت موسیقی دی ہے - آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے - بہت شکریہ!
ماہم نے کہا: گھر واپس جب آؤ گے تم کون تمہیں پہچانے گا کون کہے گا کون کہے گا کوںکہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان۔۔۔۔۔۔۔ اب " ن" مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ ماہم بہت ہی خوبصورت گیت ہے - استاد امانت علی کے صاحبزادے مرحوم استاد اسد امانت علی نے بہت ہی خوبصورتی سے گایا ہے اور بہت ہی خوبصورت موسیقی دی ہے - آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے - بہت شکریہ!
فرخ منظور لائبریرین فروری 29، 2008 #636 نینوں میں بدرا چھائے بجوری سی چمکے ہائے ایسے میں بلم موہے گروا لگا لے - فلم: میرا سایہ موسیقی: مدن موہن اگلا گانا "گ" سے
نینوں میں بدرا چھائے بجوری سی چمکے ہائے ایسے میں بلم موہے گروا لگا لے - فلم: میرا سایہ موسیقی: مدن موہن اگلا گانا "گ" سے
الف عین لائبریرین فروری 29، 2008 #637 گائے جا گیت ملن کے تو اپنی لگن کے سجن گھر جانا ہے مکیش کا گیت، فلم انداز؟ ل
فرخ منظور لائبریرین فروری 29، 2008 #638 لے کے پہلا پہلا پیار بھر کے آنکھوں میں خمار جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادو گر (فلم:ٹیکسی ڈرائیور) اگلا حرف "ش"
لے کے پہلا پہلا پیار بھر کے آنکھوں میں خمار جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادو گر (فلم:ٹیکسی ڈرائیور) اگلا حرف "ش"
فرخ منظور لائبریرین فروری 29، 2008 #640 جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے جانے کون آس پاس ہوتا ہے اگلا لفظ "ہ"