رات کا نشہ ابھی آنکھ سے گیا نہیں گ
محمد وارث لائبریرین مئی 31، 2007 #124 رات جو تم نے دیپ بجھائے میرے تھے اشک جو تاریکی نے چھپائے میرے تھے (فریدہ خانم) ت ش ک
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #125 میرا خیال ہے ت سے ہی لکھنا چاہئے گانا ۔۔ تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلنے لگی مجھ کو سزا دی پیار کی ۔۔ اب د
میرا خیال ہے ت سے ہی لکھنا چاہئے گانا ۔۔ تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلنے لگی مجھ کو سزا دی پیار کی ۔۔ اب د
سارہ خان محفلین مئی 31، 2007 #129 گانا تو چ سے لکھنا تھا قتیل ۔۔ لیکن کوئی بات نہیں چندا چمکے چم چم اب م
محمد وارث لائبریرین مئی 31، 2007 #134 لے کے پہلا پہلا پیار، بھر کے آنکھوں میں خمار جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادو گر گ