گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
پہلے پہلے پیار کی ملاقاتیں یاد ہیں
مجھ کو تو تمہاری ساری باتیں یاد ہیں
تم کو کیسے بھول گیا دل کا یہ افسانہ
میرا کیا نام ہے۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
ح
 

ماوراء

محفلین
میں نے کبھی سوچا نہیں
میرے دل کو یہ کیا ہو گیا
دیوانگی حد سے بڑھی
میرے پہلو سے دل کھو گیا

ی​
 

قیصرانی

لائبریرین
نیلے نیلے امبر پر
چاند جب آئے
پیار برسائے
ہم کو ترسائے
ایسا کوئی ساتھی ہو
ایسا کوئی پریمی ہو
پیاس دل کی بجھا جائے

گ

قیصرانی
 

ماوراء

محفلین
کبھی کہیں کہیں
چوری چوری
چھپ چھپ کے
تم ملا کرو پیاری پیاری باتیں کیاکرو
پر یوں نہ ملنا کسی سے کبھی

ج
 

قیصرانی

لائبریرین
لے کہ پہلا پہلا پیار
بھر کے آنکھوں‌میں خمار
جادو نگری سے آیا
ہے کوئی جادو گر

پ

قیصرانی
 

فرذوق احمد

محفلین
پہلی پہلی بار ہے دل بیقرار ہے
چھانے لگی بے خودی کیسا یہ خمار ہے
اے دل مجھ کو بتا
کیا یہی پیار ہے

ہاں۔ یہی پیار ہے

ارمان کوئی دھڑکن میں ہے مہمان دل کے درپن میں ہے

چھانے لگی ہے اب مستیاں خوشبو کسی کی تن من میں ہے
راتوں کی نیندیں اڑنت لگی اور چین دن کا جانے لگا
دھڑکن نے میری کہا
کیا یہی پیار ہے
ہاں۔ یہی پیار ہے

کچھ نہ کہیں گے ہونٹوں سے ہم باتیں کرے گے سانسوں سے ہم
اب کیا کرے گے لفظوں کا ہم مجھ کو تو ایسا لگنے لگا
دھڑکن نے میری کہا کیا یہی پیار ہے
ہاں۔ یہی پیار ہے

اففففففففففففففففففففففف
اب الف سے
 

F@rzana

محفلین
اکیلے ہیں تو کیا غم ہے
چاہیں تو ہمارے بس میں کیا نہیں
بس ایک ذرا ساتھ ہو تیرا
تیرے تو ہیں ہم
کب سے صنم

“ک“
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top