گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
گ
گم ہے کسی کے پیار میں دل صبح شام
پر تمہیں لکھ نہیں پاؤں میں اس کا نام
۔
۔
“م“
 

قیصرانی

لائبریرین
تم بن کیا ہے جینا کیا ہے جینا
تم بن جیا جائے کیسے کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سی لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبی ہوئی راتیں
(یہ گانا میری ابھی تک کی آخری “گانوی“ محبت ہے)

چھ
قیصرانی
 

F@rzana

محفلین
تمہارا اور میرا نام
جنگل میں درختوں پر
ابھی لکھا ہوا ہے تم
کبھی جاکے مٹاؤ
۔
۔
۔“ٹ“
 

F@rzana

محفلین
خزاں کے پھولوں پہ آتی کبھی بہار نہیں
میرے نصیب میں اے دوست تیرا پیار نہیں
۔
۔
۔“پھ“
۔
 

F@rzana

محفلین
آ میرے ہمجولی آ
کھیلیں آنکھ مچولی آ
گلیوں میں چوباروں میں
باغوں میں بہاروں میں
میں ڈھونڈوں تو چھپ جا

“ع“
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top