گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
تم بن کیا ہے جینا
کیا ہے جینا
تم بن کیا ہے جینا
تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن صدیوں سے لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لبے ہوئے دن
آجاؤ لوٹ کر تم یہ دل کہہ رہا ہے

اب ض
 

حجاب

محفلین
ضد نہ کر اس قدر جانِ جاں
حرج کیا مسکرانے میں ہے
وہ مزہ روٹھنے میں کہاں
جو مزہ مان جانے میں ہے۔
( اے نیّر ) فلم (نیا انداز )

ز
 

عمر سیف

محفلین
زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار
نہیں کچھ سوا پیار کے
آ کے تو لگ جا گلے میرے یار
نہیں کچھ سوا پیار کے

اب ک
 

عمر سیف

محفلین
ہم تم جیے جا رہے ہیں
جیون گزر ہی رہا ہے
لیکن دن بدن
اک جنوں جانے کیوں
بےوجہ بڑھے جا رہا ہے

اب ک
 

الف عین

لائبریرین
نفرت کرنے والوں کے سینے میں‌پیار بھر دوں
میں وہ دیوانہ ہوں‌جو پتھر کو موم کر دوں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔م
 

قیصرانی

لائبریرین
چاندی جیسا روپ ہے تیرا سونے جیسے بال
ایک تو ھی دھنوان ھے گوری باقی سب کنگال

قتیل شفائی صاحب کے بول اور پنکج ادھاس کی گائیکی

آ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top