انیس الرحمن
محفلین
چلیں اس بہانے آپ نے ہمیں انسان تو تصور کیا۔۔۔
چلیں اس بہانے آپ نے ہمیں انسان تو تصور کیا۔۔۔
تصورمیں اور حقیقت میں بہت فرق ہوتاہےچلیں اس بہانے آپ نے ہمیں انسان تو تصور کیا۔۔۔
کتنا؟؟؟تصورمیں اور حقیقت میں بہت فرق ہوتاہے
ہاہاہاہاہا،،،جی اتناہیکتنا؟؟؟
شاید اتنا!!!
تصور= ☻
حقیقت = ☺
کسی کا فیورٹ گدھاہوگاایبٹ آباد کے قریب ایک جگہ ہے جو "کھوتہ قبر" کے نام سے مشہور ہے۔ اور واقعی میں یہاں ایک کھوتا (گدھا) مدفون ہے۔
مجھے سو فیصد یقین ہے ہمارے لوگ ادھر منتیں ماننے جاتے ہوں گے۔۔ایبٹ آباد کے قریب ایک جگہ ہے جو "کھوتہ قبر" کے نام سے مشہور ہے۔ اور واقعی میں یہاں ایک کھوتا (گدھا) مدفون ہے۔
مجھے سو فیصد یقین ہے ہمارے لوگ ادھر منتیں ماننے جاتے ہوں گے۔۔
ہمارے ہاں دیہات میں صبح سے شام تک ڈنکی رائیڈنگ ہوتی ہے۔ یہ ہمارے Helping hooves ہیں۔یہاں سی سائیڈ پر ڈنکی رائیڈز ہوتی ہیں ناں
بڑے مزے والی
ہی ہی ہی ہی
شمشاد بھائی یہ تو خاصا مقدس گدھا تھا۔۔۔یہ کسی کا پسندیدہ گدھا نہیں تھا۔
قیام پاکستان کے بعد کشمیر میں بالا کوٹ کے مقام پر ایک جنگ لڑی گئی تھی۔ اس علاقے کے مجاہدین نے اس جنگ میں حصہ لیا تھا۔ یہ جنگ اپنے طور سید احمد شہید کی معیت میں لڑی گئی تھی۔ یہ گدھا اس وقت کے گاؤں میں کسی کا تھا۔ گاؤں والے اس گدھے پر کھانا لاد دیا کرتے تھے اور یہ گدھا محاذ پر لے جایا کرتا تھا، بغیر کسی رہبر کے، اور واپس آ جاتا تھا۔ صبح شام یہ اپنا کام کرتا رہا۔ جنگ تو نہ جیتی جا سکی لیکن اس گدھے کی وفاداری کو بہت سراہا گیا۔ اور جب یہ اپنی طبعی موت مرا تو بجائے اس کے کہ اسے سڑنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا، اس باقاعدہ قبر بنا کر دفنایا گیا۔
اب اس جگہ کا نام تبدیل کر کے مسلم آباد رکھ دیا گیا ہے لیکن لوگ اب بھی اسے کھوتا قبر کے نام سے ہی جانتے ہیں۔
یہ مقدس پہ زور کیوں بچُوشمشاد بھائی یہ تو خاصا مقدس گدھا تھا۔۔۔
اگر شرارتاََ زور دیا ہوتا تو @ کا استعمال کرتا۔۔۔یہ مقدس پہ زور کیوں بچُو
اگر شرارتاََ زور دیا ہوتا تو @ کا استعمال کرتا۔۔۔
پر گدھے نے منا لینا تھا۔۔۔اگر ڈال بھی دیتے تو میں نے برا نہیں منانا تھا۔۔۔
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔ اس کی میرے کو کیا ٹینشنپر گدھے نے منا لینا تھا۔۔۔
نیلم کو برا لگ جاتا۔۔۔وہی تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اس کی میرے کو کیا ٹینشن