شمشاد
لائبریرین
اب کا تو علم نہیں، لیکن تاریخ میں ہے کہ ملکہ قلو پطرہ روزانہ 500 گدھیوں کے دودھ سے نہایا کرتی تھی۔ (شاید اس کے حُسن کا راز اسی میں پنہاں تھا۔)کس ملک میں گدھی کا دودھ دستیاب ہے علم میں اضافے کے لئے جاننا چاہتا تھا
کوئی بتائگا؟
اب کا تو علم نہیں، لیکن تاریخ میں ہے کہ ملکہ قلو پطرہ روزانہ 500 گدھیوں کے دودھ سے نہایا کرتی تھی۔ (شاید اس کے حُسن کا راز اسی میں پنہاں تھا۔)کس ملک میں گدھی کا دودھ دستیاب ہے علم میں اضافے کے لئے جاننا چاہتا تھا
کوئی بتائگا؟
میرا خیال ہےپاکستان میں ہی مل جاتاہوگاکس ملک میں گدھی کا دودھ دستیاب ہے علم میں اضافے کے لئے جاننا چاہتا تھا
کوئی بتائگا؟
جناب جہاں جہاں بھی گدھے بمعہ اہل و عیال موجود ہوں گے وہاں وہاں گدھی کا دودھ بھی دستیاب ہو گا اور ہماری معلومات کے مطابق اس جہانِ رنگ و بو کے چہار دانگ گدھے بمعہ اہلِ خانہ پائے جاتے ہیں۔ حالانکہ یہ جہان بیضوی شکل کا ہے لیکن ہماری فراست اسے چہار پہلو کا حامل مانتی ہے۔کس ملک میں گدھی کا دودھ دستیاب ہے علم میں اضافے کے لئے جاننا چاہتا تھا
کوئی بتائگا؟
گدھے پر گدھا بیٹھا اچھا لگے گا کیا؟؟؟
جس طرح آپ نے مجھے اور منتظمین کو گدھے کی بحث میں لگا دیا۔۔۔
کسی کا فیورٹ گدھاہوگا
وہ گدھے کی انسلٹ بالکل برداشت نہیں کرتیں۔۔
گدھوں کے سرٹیفیکیٹ کا اجرا بھی کرتی ہیں۔۔۔
میں نے میرا سرٹیفیکیٹ بنانے کی بات کی تو کہنے لگیں "گدھا برا مان جائے گا"۔۔
ایک داستان یاد آرہی ہے۔
کوئی کوئی رنگ دار پری شہزادی اور گدھے کی۔
جس کے اختتام میں گدھا اصل میں ایک شہزادہ نکل آتا ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،فہیم بھیا اس کا مطلب شہزادے بھی گدھے ہوتے ہیں
اب لڑکیاں خواب دیکھنا بھی چھوڑ دیں یعنی
واؤ زبردست سُنادیں تھوڑی سے شائد کوئی گدھاہمیں بھی نظر آجائے،،،کہانی والا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
شہزادوں کے دیکھنا تو چھوڑ ہی دیں
ہزاروں برس سے گدھے انسان کے دست و بازو ہیں۔ یہ حقیقی طور پر بوجھ اٹھانے والے حیوان ہیں۔دنیا کے مختلف ممالک اور مختلف حالات میں نقل و حمل کے لئے انہیں ترجیح دی جاتی ہے۔ گدھا گھوڑے کی نسبت کہیں زیادہ کار آمد جانور ہے۔باوجود عمومی غلط فہمی کے دراصل گدھے انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔
گدھے 50 برس تک زندہ رہ سکتے ہیں۔
گدھے بہت مضبوط اور ذہین ہوتے ہیں۔
گدھوں کے بارے میں تفصیلی جاننے کے لئے خود ہی ان سے یہاں ملئے ۔ آپ کو یہاں سوائے گدھوں کے اور کچھ نہیں ملے گا
عزتلیکن اہم بات یہ ہے کہ گدھوں کو کیا ملے گا!
گدھے کو کچھ مل گیا تو پھر وہ گدھا تھوڑا ہی رہے گا۔لیکن اہم بات یہ ہے کہ گدھوں کو کیا ملے گا!
کھوتا کرولا؟؟؟۔
گرین ورلڈ اسموک فری رایڈڑ