گدھا:)

یہ گدھا اور نیلم۔۔۔ یہ کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے مجھے تو :rollingonthefloor:
وہ گدھے کی انسلٹ بالکل برداشت نہیں کرتیں۔۔:ROFLMAO:
گدھوں کے سرٹیفیکیٹ کا اجرا بھی کرتی ہیں۔۔۔:D

میں نےجوبول دیا،،،اب کیا گدھےکاکریکٹرسرٹیفکیٹ دکھاؤں آپ کو:D
گدھےکی ایک دن کی زندگی گھوڑےکی سوسال کی زندگی سےبہترہے(نیلم):D
آپ گدھےکی انسلٹ نہ کریں اچھا........
 
فہیم

لائبریرین
ایک داستان یاد آرہی ہے۔
کوئی کوئی رنگ دار پری شہزادی اور گدھے کی۔
جس کے اختتام میں گدھا اصل میں ایک شہزادہ نکل آتا ہے:)
 
فہیم

لائبریرین
ان حالات میں ؟؟؟؟ خیریت:)
کہیں ٹریفک جام،
کہیں ہنگامہ آرائی
کہیں جلسہ تو کہیں جلوس
کہیں احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ
تو کہیں کچھ

بس ان سب سے بچتی بچاتی ہوئی پہنچ جائے نہ :)

اور ان سب سے بچنے کے بعد بھی نیلم پری کے سحر میں گم ہونے کا بھی ڈر ہوئنگ:ROFLMAO:
 
نیلم

محفلین

:D
 
ساجد

محفلین
ہزاروں برس سے گدھے انسان کے دست و بازو ہیں۔ یہ حقیقی طور پر بوجھ اٹھانے والے حیوان ہیں۔دنیا کے مختلف ممالک اور مختلف حالات میں نقل و حمل کے لئے انہیں ترجیح دی جاتی ہے۔ گدھا گھوڑے کی نسبت کہیں زیادہ کار آمد جانور ہے۔باوجود عمومی غلط فہمی کے دراصل گدھے انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔
گدھے 50 برس تک زندہ رہ سکتے ہیں۔
گدھے بہت مضبوط اور ذہین ہوتے ہیں۔
گدھوں کے بارے میں تفصیلی جاننے کے لئے خود ہی ان سے یہاں ملئے ۔ آپ کو یہاں سوائے گدھوں کے اور کچھ نہیں ملے گا :)
 
زبردست:)
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کالج کے زمانے میں ہم سندھ کے دورے پر گئے تھے
میرپور خاص، عمر کوٹ میں ہمیں گدھے کم گدھیاں زیادہ نظر آئی وجہ آج تک نامعلوم ہے
 
نیلم

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کالج کے زمانے میں ہم سندھ کے دورے پر گئے تھے
میرپور خاص، عمر کوٹ میں ہمیں گدھے کم گدھیاں زیادہ نظر آئی وجہ آج تک نامعلوم ہے
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اچھا ،،،ہوسکتاہےایسا.لیکن ایساہوتاتونہیں،،،ہم نے توصرف یہ سُن رکھاہے،،بہت سارےملکوں میں عورتیں زیادہ اورمرد کم ہیں،،انڈیامیں مرد زیادہ اور عورتیں کم ہیں،،شائد:)
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
انڈیا میں لڑکے زیادہ پیدا ہوتے ہیں کیونکہ اس قوم میں بہت سے گدھے اپنی لڑکیوں کو دنیا میں آنے سے قبل ابورشن کرواکے مارڈالتے ہیں۔
 
Top