یہ رہا لالو کھیتی سٹائلچھوٹی ہیں وہ ہم تو جواب دے سکتے انہیں
یہ رہا لالو کھیتی سٹائلچھوٹی ہیں وہ ہم تو جواب دے سکتے انہیں
ہم نے آپ کی شان مین کبھی گستاخی کا سوچا بھی نہیں ہےاسے کہتے ہیں لکھنوی انداز میں اتار کر رکھ دینا!!!!
مطلب پتھراؤ کردیا لالو کھیتی نے۔۔۔یہ رہا لالو کھیتی سٹائل
مارے گئے بھئی ، آج تو ایک فوجی ”کریک“ ہی ہم سے قابو نہیں ہو رہا۔ہم نے آپ کی شان مین کبھی گستاخی کا سوچا بھی نہیں ہے
کوچے میں بلائیں۔ وہیں ان حضرت کو قابو کیا جاسکتا ہے۔مارے گئے بھئی ، آج تو ایک فوجی کریک ہی ہم سے قابو نہیں ہو رہا۔
لو جی ہم کب سے کریک ہو گئے ؟ یعینی آپ کی عزت کرنے والا کریک کا لقب پا گیا ؟۔مارے گئے بھئی ، آج تو ایک فوجی ”کریک“ ہی ہم سے قابو نہیں ہو رہا۔
کوماز کے اندر کریک کیا ہے تمہیں ۔ سچ مچ تھوڑی۔لو جی ہم کب سے کریک ہو گئے ؟ یعینی آپ کی عزت کرنے والا کریک کا لقب پا گیا ؟۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ آپ جیسے محترم کے بغیر انہوں نے کسی تمیز کا مظاہرہ کرنا ہے؟ آپ اور میں اکٹھے جائیں گے تو یہ بچے بھی کچھ سدھرے رہیں گےجس جس نے میلے میں شرکت کرنی ہے نام لکھوا دے۔ ابھی بھی انٹریز جا رہی ہیں۔انیس الرحمن اور Pakistani کے نام پہلے ہی سے لکھ دئے گئے ہیں۔
جی بالکل۔ بدقسمتی سے صرف Males کو شرکت کی اجازت ہےیعنی چار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ شرکت کے لیے تیار ہو چکے ہیں
کھوتا پیر سے ؟؟؟مجھے سو فیصد یقین ہے ہمارے لوگ ادھر منتیں ماننے جاتے ہوں گے۔۔
بالکل بھیااا۔۔ نہیں تو یہ میلہ کامیاب نہیں ہونا تھاجی بالکل۔ بدقسمتی سے صرف Males کو شرکت کی اجازت ہے
خیر ہمیں تو کہیں دور نہ جانا پڑتابالکل بھیااا۔۔ نہیں تو یہ میلہ کامیاب نہیں ہونا تھا
کہاں ڈھونڈتے پھرتے فی میلززز لولززز
ہم تو مزار بنانے کی بھی تیاریاں کر رہے تھے ۔ اسی سلسلہ میں بھارت میں گدھوں کو دعوت دینے جا رہے تھے۔ہم تو دفنا چکے تھے اپنی طرف سے مگر مقدس بہن نے اسے پھر سے زندہ کر دیا