گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

شعیب گناترا

لائبریرین
مواد جمع کرانے کی کوئی حتمی تاریخ نہیں ہے لیکن ایسا نہ ہو کہ نواز شریف کے واپس آنے تک ٹائپ ہی نہ ہو۔
اپنی سہولت سے ٹائپ کر لیں۔ یہ ایک مسلسل عمل ہے۔ اس کتاب کے ابھی 222 صفحے باقی ہیں، جیسے ہی یہ کتاب ختم ہو گی، نئی شروع ہو جائے گی۔

اس لڑی کے شروع میں "اسکین دستیاب ہے" کے عنوان سے ربط دیا گیا ہے۔ جب ٹائپ کر لیں تو وہاں پوسٹ کر دیں۔

مزید کسی قسم کی معلومات کے لیے بلا جھجھک پوچھ سکتے ہیں۔

”اسکین دستیاب ہے“ کی لڑی میں (آپ کو یہاں تبصرے کرنے کا اختیار نہیں۔)، جب اخیتار مل جائے گا تو پوسٹ کر دیں گے۔

جوں جوں ہوتا جائے ایک ایک صفحہ ہوسٹ کرتا جاؤں یا پھر سارے صفحات ایک ساتھ پوسٹ کروں؟
 
شمشاد

لائبریرین
شعیب بھائی سارے صفحات اکٹھے ہی پوسٹ کرنے ہیں۔

میں نے انتظامیہ سےدرخواست کی ہے کہ آپ کو "لائبریرین" کا درجہ دے دیا جائے۔ جیسے ہی آپ کے نام کے نیچے "محفلین" کی جگہ "لائبریرین" لکھا آئے گا، آپ اس لڑی میں پوسٹ کر سکیں گے۔
 
اگر انتظامیہ کان دھرنے کو تیار نہیں تو ہم دھرنا دینے کو تیار ہیں۔ ”قدم بڑھائیں شمشاد صاحِب ہم آپ کے ساتھ ہیں “، بشرطیکہ آپ مڑ کر نہ دیکھیں۔
 
محمد تابش صدیقی
محمد خلیل الرحمٰن

یا مدیرو توجہ فرماؤ۔ اور شعیب بھائی کو "لائبریرین" کا درجہ دے دو۔ ایسا نہ ہو کہ بقول شعیب بھائی کے دھرنا دینا پڑ جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

مقدس: ریختہ صفحات 43 تا 50--------مکمل

فرحت کیانی : ریختہ صفحات 51 تا 55
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 56 تا 60---- مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات 61 تا 90-------- مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 91 تا 100--مکمل

محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 101تا 105
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 106تا 115- مکمل
محمد عمر ۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125----- مکمل
سیما آپی ۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 130----مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 131 تا 150-----مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 151تا 160-مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 161 تا 185-----مکمل

محمد عمر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 186 - 200
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 201 - 210
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 211 - 240
ایس ایس ساگر ریختہ صفحات 241تا 250

کل صفحے --------- : 400
تقسیم شدہ صفحے ----- : 208
مکمل صفحے --------- : 133
تقسیم شدہ صفحے نا مکمل -: 75
بقایا صفحے --------- : 192
33٫25 فیصد کام مکمل ہوا۔[/QUOTE]
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
محمد تابش صدیقی
محمد خلیل الرحمٰن

یا مدیرو توجہ فرماؤ۔ اور شعیب بھائی کو "لائبریرین" کا درجہ دے دو۔ ایسا نہ ہو کہ بقول شعیب بھائی کے دھرنا دینا پڑ جائے۔
محمد تابش صدیقی
محمد خلیل الرحمٰن
ابن سعید
جاسمن
عبداللہ محمد
مریم افتخار
نور وجدان

ہے کوئی مدیر جو اس بات کا نوٹس لے، اس درخواست کو 36 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔
مجھے حیرت ہے کہ اردو محفل کی انتظامیہ اتنا سوتی ہے کہ 36، 36 گھنٹے نوٹس ہی نہیں لیتی۔
 
لائبریرین بنا دیا گیا ہے۔
ایک فیملی فنکشن کے سلسلہ میں مصروف ہوں۔ اس لیے تاخیر ہوئی۔ معذرت
 
شمشاد

لائبریرین
اگر انتظامیہ کان دھرنے کو تیار نہیں تو ہم دھرنا دینے کو تیار ہیں۔ ”قدم بڑھائیں شمشاد صاحِب ہم آپ کے ساتھ ہیں “، بشرطیکہ آپ مڑ کر نہ دیکھیں۔
مبارک ہو۔ دھرنے کے بغیر ہی کام ہو گیا ہے۔ اب آپ “لائبریرین” کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں۔
 
شعیب گناترا

لائبریرین
لائبریرین بنا دیا گیا ہے۔
ایک فیملی فنکشن کے سلسلہ میں مصروف ہوں۔ اس لیے تاخیر ہوئی۔ معذرت

ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔ آپ معذرت کر کے ہمیں گنہ گار کر رہے ہیں۔ اپنی مصروفیت سے وقت نکالنے کا بےحد شکریہ

مبارک ہو۔ دھرنے کے بغیر ہی کام ہو گیا ہے۔ اب آپ “لائبریرین” کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں۔

زہے نصیب، یہ سب آپ کی جد وجہد کا نتیجہ ہے، احسان ہے احسان!
 
شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

مقدس: ریختہ صفحات 43 تا 50--------مکمل

فرحت کیانی : ریختہ صفحات 51 تا 55
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 56 تا 60---- مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات 61 تا 90-------- مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 91 تا 100--مکمل

محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 101تا 105
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 106تا 115- مکمل
محمد عمر ۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125----- مکمل
سیما آپی ۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 130----مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 131 تا 150-----مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 151تا 160-مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 161 تا 185-----مکمل

محمد عمر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 186 - 200
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 201 - 210
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 211 - 240---مکمل
ایس ایس ساگر ریختہ صفحات 241تا 250
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 251 - 260

کل صفحے --------- : 400
تقسیم شدہ صفحے ----- : 218
مکمل صفحے --------- : 163
تقسیم شدہ صفحے نا مکمل -: 55
بقایا صفحے --------- : 182
40٫75 فیصد کام مکمل ہوا۔
 
شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

مقدس: ریختہ صفحات 43 تا 50--------مکمل

فرحت کیانی : ریختہ صفحات 51 تا 55
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 56 تا 60---- مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات 61 تا 90-------- مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 91 تا 100--مکمل

محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 101تا 105
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 106تا 115- مکمل
محمد عمر ۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125----- مکمل
سیما آپی ۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 130----مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 131 تا 150-----مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 151تا 160-مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 161 تا 185-----مکمل

محمد عمر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 186 - 200
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 201 - 210---مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 211 - 240---مکمل

ایس ایس ساگر ریختہ صفحات 241تا 250
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 251 - 260
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 261 - 270

کل صفحے --------- : 400
تقسیم شدہ صفحے ----- : 228
مکمل صفحے --------- : 173
تقسیم شدہ صفحے نا مکمل -: 55
بقایا صفحے --------- : 172
43٫25 فیصد کام مکمل ہوا۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
عنایت فرما دیں۔ گاہے بگاہے کرتے جائیں گے۔

ویسے یہ تو پوچھا نہیں کہ ہم یہ کر کیوں رہے ہیں؟ کسی چھاپہ خانے سے منسلک ہیں؟
شعیب بھائی آپ ریختہ صفحہ 261 تا 270 لے لیں۔ (کتاب کے صفحہ 259 تا 268 ہوں گے۔)

آپ نے غالباً اردو محفل کی لائبریری نہیں دیکھی۔ ایک دفعہ ضرور دیکھیے گا۔

نیز یہ وہ کتابیں ہیں جو بہت ہی پرانی ہیں اور ان کے مزید نسخے نایاب ہو چکے ہیں۔ جن کو برقیا کے ہم نے ان کو محفوظ کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے۔

اور ہاں اس سارے کام کا کسی بھی طرح سے مالی فائدہ نہیں ہے بلکہ پلے سے وقت دینا پڑتا ہے۔
 
Top