گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


میری بیٹی پیچھے کھڑی پوچھ رہی امی کیا پڑھ رہی ہیں کیوں کہ یہ اردو نہیں پڑھ سکتیں ۔۔ میں نے کہا بالوں کا نسخہ جنکے بال گرتے ہو اسکا نسخہ ۔۔۔ کیا تم لوگوں کے بھی گرتے ہیں ۔۔
مجھے تین آوازیں آئیں ۔۔ میرے ۔۔ میرے ۔۔ میرے بھی ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

کہنے لگیں آپ نسخہ بتائیے کیا ہے ۔؟ تو میں نے بتادیا ۔۔ جسکو سن کے تینوں چپُ ہوکر بیٹھ گئیں ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
میں آپ کے بالوں کی بات کر رہا ہوں
میرے تو ہیٹ کے باہر والے ہی سلامت ہیں باقی سب تو :(

01hmm.gif

مطلب آپ کی ہئیراسٹائل کی صرف جھالر ہی باقی رہ گئی ہے ۔ اوپر سے صاف باہر باہر سے سائیڈ کی جھالر
zzzbbbbnnnn.gif

نیور مائینڈ ۔۔ یہ بھی صیح ہے ۔۔۔
میرے تو پہلے ہی چار بال ہیں ۔۔ ان پے نسخہ آزمایا تو گنجی ہوجاؤں گی ۔ گنجی برُی لگوں گی اسلئے ۔۔
:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
بیگم نے مجھ پر نہیں آزمایا، میں نے خود ہی آزمایا تھا۔ اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔
 

زینب

محفلین
واہ واہ کیا زابر داست نسخے ہیں دل ہیپی ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے عرب گنجے نہیں ہوتے بہت سیاہ اور گھنے بال ہوتے ہیں اکثریت کے کیوں کہ وہ رومال سے ڈھانپ کے رکھتے ہیں اکثر جس سے دھوپ سے بچت رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس بھی ایک نسخہ ہے بہت شاندار آزمایا ہوا۔کل بتاتی ہوں
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی آُپ نے ان کا پیغام غور سے نہیں پڑھا غالبا انھوں نے لکھا ھے،،، میرا آزامایا ہوا ،،،،،،،،،،،، اس کا مطلب ھے وہ آج آزمائیں گی کل لکھیں گی اپنی بات کو سچ ثابت کرنے واسطے:)
 

ابو کاشان

محفلین
واہ واہ کیا زابر داست نسخے ہیں دل ہیپی ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے عرب گنجے نہیں ہوتے بہت سیاہ اور گھنے بال ہوتے ہیں اکثریت کے کیوں کہ وہ رومال سے ڈھانپ کے رکھتے ہیں اکثر جس سے دھوپ سے بچت رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس بھی ایک نسخہ ہے بہت شاندار آزمایا ہوا۔کل بتاتی ہوں

کل تو ہو گئی اب نسخہ کا انتظار ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں تمہاری “کل“ کو تو ابھی صرف تین ہی مہینے گزرے ہیں۔ تم آرام سے نسخہ دے دینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی جس دن یہ میرے ہتھے چڑھ گئی میں نے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ادھر محفل میں ہی باندھ دینا ہے۔
 
Top