اوتار میں بال بھی نظر آتے ہیں
کس کے آپکے ؟ ہاں ہیٹ میں سے باہر نکلتے نظر آتو رہے ہیں
شمشاد صاحب والا نسخہ تو نہیں بتا دیا
میں آپ کے بالوں کی بات کر رہا ہوں
میرے تو ہیٹ کے باہر والے ہی سلامت ہیں باقی سب تو
اب ایک میرا نسخہ بھی آزمائیں اور وہ یہ کہ مٹی کے تیل سے بالوں کو اچھی طرح دھو کر پانچ منٹ تک پیٹرول سے مالش کر کے ان کو فوراً چولہے پر سکھا لیں۔
واہ واہ کیا زابر داست نسخے ہیں دل ہیپی ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے عرب گنجے نہیں ہوتے بہت سیاہ اور گھنے بال ہوتے ہیں اکثریت کے کیوں کہ وہ رومال سے ڈھانپ کے رکھتے ہیں اکثر جس سے دھوپ سے بچت رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پاس بھی ایک نسخہ ہے بہت شاندار آزمایا ہوا۔کل بتاتی ہوں