عاطف بٹ
محفلین
آپ نے ابھی لاہور کی بارش ہی نہیں دیکھی، اسی لئے کراچی کی بارش کی اتنی تعریف کررہی ہیں!بہت زبردست
بارش سے روٹھنا بہت نا انصافی ہے۔۔۔ ۔۔کوئی نا روٹھے
اور پھر کراچی کی بارش پیاری بہت پیاری۔۔۔ اتنی مشکل سے تو آتی ہے
آپ نے ابھی لاہور کی بارش ہی نہیں دیکھی، اسی لئے کراچی کی بارش کی اتنی تعریف کررہی ہیں!بہت زبردست
بارش سے روٹھنا بہت نا انصافی ہے۔۔۔ ۔۔کوئی نا روٹھے
اور پھر کراچی کی بارش پیاری بہت پیاری۔۔۔ اتنی مشکل سے تو آتی ہے
میں دیکھ چکی ہوںآپ نے ابھی لاہور کی بارش ہی نہیں دیکھی، اسی لئے کراچی کی بارش کی اتنی تعریف کررہی ہیں!
ہیں!!! یہ لاہور ہے، دارجیلنگ یا ممبئی نہیں جہاں ہر دوسرے تیسرے روز بارش ہوجائے۔میں دیکھ چکی ہوں
لیکن لاہور میں بارش کا ہونا کیا بڑی بات ہے؟
تقریبا ہر دوسرے تیسرے دن ہوتی ہے
وہ تو آپ مہمان آئی ہوئی تھیں تو ہم نے بارش والے فرشتے کے آگے ہاتھ پاؤں جوڑے کہ یار پھر پتا نہیں یہ کب آئیں گی لاہور، انہیں ذرا بارش کا نظارہ بھی دکھا ہی دو، ورنہ یہاں بھی کہاں روز روز ہوتی ہے بارش!میں جب وہاں تھی تو بارش دو بار ہوئی۔
مطلب ہوتی رہتی ہے بادل آئے بارش ساتھ لائے
یہاں ایسا نہیں ہوتا
چلو، آپ سمندر ہمیں دیدیں پھر دیکھتے ہیں کون سا شہر حبس زدہ ہے!کراچی سے تو کم ہوتی ہے نا!
اور آپ کا شہر تو حبس زدہ ہے
کراچی کی ہوائیں نہیں وہاں
اللہ نے سمندر آپ لوگوں کو اس لئے دیا ہے کیونکہ اور کچھ تھا ہی نہیں کراچی میں۔ہم کیوں دیں
ہمیں اللہ نے دیا ہے!
میں پڑھ لوں گی لیکن یہاں تو بابا کا مزار ہے مجھے لاہور اپنا سب دے اس کے بدلے تو بھی نہ لوں۔اللہ نے سمندر آپ لوگوں کو اس لئے دیا ہے کیونکہ اور کچھ تھا ہی نہیں کراچی میں۔
یہاں لاہور میں دیکھیں ذرا ہر طرف بہاریں ہی بہاریں، نظارے ہی نظارے!
آپ نے وہ مضمون نہیں پڑھا ناں جو میں نے شئیر کیا تھا؟ آپ کو ٹیگ بھی کیا تھا اس میں۔
اور یہاں لاہور میں اس کا مزار ہے جس کی وجہ سے بابا اس قابل ہوئے کہ سارا ملک انہیں بابا کہے!میں پڑھ لوں گی لیکن یہاں تو بابا کا مزار ہے مجھے لاہور اپنا سب دے اس کے بدلے تو بھی نہ لوں۔
وہ تو ہم نے ایسے ہی آپ کو دیدیئے کہ چلیں کچھ تو ہونا چاہئے، اتنا بڑا شہر خالی خالی تو برا لگتا ہے ناں!لیکن وہ ہیں تو ہمارے پاس نا!
خود سوچیں اگر ہم بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینارِ پاکستان، قطب الدین ایبک کا مزار، اقبال کا مزار، حفیظ جالندھری کا مقبرہ اور بیسیوں اور یادگاریں لاہور میں بنوا سکتے ہیں تو بابا کا مزار یہاں بنواتے ہوئے کیا ہمارے پاس پیسے ختم ہوگئے تھے!جی نہیں یہ ہمارا اعزاز ہے!
امین بھائی، یہ تو ایسے ہی شغل چل رہا تھا۔ ویسے کراچی اس کرہء ارض پر میرے محبوب ترین شہروں میں سے ایک ہے۔
بارش کے بعد دونوں کناروں تک پانی سے بھرے تند رو نالے اور تیر کر ان کو پار کرنا اور قصبے سے سودا سلف لانا۔
تصویری مثال!
بارش سے قبل:
بارش کے بعد:
آئی لو دس سعود بھیاگدلے پانی سے بھرے تالاب کو تیر کر پار کرنا اور پانی کی گہرانی میں ڈوبے لکڑی کے لٹھے کو ٹٹول کر تلاش کرنا اور اس پر کھڑا ہونا۔
تصویری مثال!