نمرہ
محفلین
جارجیا ٹیک کے تو بہت سارے لوگوں کو جانتی ہوں میں۔میں جارجیا ٹیک میں تھا اور گرمیوں میں سان ہوزے کیلیفورنیا میں جاب کا پروگرام تھا۔ لہذا لمبا پلان بنایا اور کراس کنٹری ڈرائیو کی۔ ماؤنٹ رشمور، ییلوسٹون، گرینڈ ٹیٹون، سالٹ لیک سٹی۔ اس طرح تقریباً 4000 میل بعد سان ہوزے پہنچے۔
علم نہ تھا کہ آپ کی فیلڈ بھی ای ای ہے۔
اٹلانٹا سے کیلیفورنیا تو واقعی لمبی ڈرائیو ہو گئی۔ کافی اچھی چھٹیاں ہوں گی آپ کی تو۔
میں ای سی ای میں ہوں، ادھر کارنیگی میلن میں ایک ہی ڈپارٹمنٹ ہے اور کورسز دنیا جہان کے پڑھے جا سکتے ہیں، تو مجھے شاید سی ای کہنا چاہیے. آپ کی یونیورسٹی میں اتنی آزادی نہیں ہوتی ۔