مصرع پر قہر برپا کیجیے
(مفاعلات فعولن مفاعلات فعو)
”ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں“
محمد تابش صدیقی چھپ کر ملاحظہ نہ کریں، میدان میں آئیں۔ :D
ایک آدھ دفعہ شغل کیا تھا، مگر میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ اس لڑی میں جان اچھے شعراء کی گرہ بندی سے ہی پڑے گی۔
ورنہ مزہ جاتا رہے گا۔ :)
 
شزہ مغل

محفلین
بڑی مشکل سے تلاش کیا اس دھاگے کو . . . ۔

مصرع عرض ہے .. مرزا صاحب کا

گو واں نہیں ، پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں
جنتی ہیں ہم، جنت ہے گھر اپنا
گو واں نہیں،پہ واں کے نکالے ہوئے تو ہیں

(ًتمام معزز و عظیم شعراء سے معذرت کے ساتھ)
 
اکمل زیدی

محفلین
۔
ایک آدھ دفعہ شغل کیا تھا، مگر میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ اس لڑی میں جان اچھے شعراء کی گرہ بندی سے ہی پڑے گی۔
ورنہ مزہ جاتا رہے گا۔ :)
آپ کے نقطہ نظر سے اسی ٨٠ فیصد اتفاق ہے ..٢٠ فیصد میں کے اچھے شعراء کو یہاں آنا چاہئے اور مشورے سے نوازنا چاہیے
 
۔

آپ کے نقطہ نظر سے اسی ٨٠ فیصد اتفاق ہے ..٢٠ فیصد میں کے اچھے شعراء کو یہاں آنا چاہئے اور مشورے سے نوازنا چاہیے
مجھے اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے۔

لو جی۔۔۔۔ پھر تو ہمیں سو ہی جانا چاہیئے
میرا نقطۂ نظر اپنے لئے ہے، کسی دوسرے کو روکنا مقصد ہر گز نہیں۔ :)
 
Top