گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

زیک

مسافر
شروع والے ریڈنگ سیکشن میں ایریزونا کا ہی ذکر ہے. یہ کولوراڈو تو بعد ہی کوئی کہانی ہے. :)

IMG-20200902-071119.jpg
دلچسپ۔ پریسکاٹ ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ نارتھ فورک کا تو ذکر نہیں سنا ممکن ہے کوئی جگہ ہو۔ روٹ 40 تو کوئی نہیں کہتا۔ آئی 40 یا انٹرسٹیٹ 40 یا کبھی کبھی 40۔ مم تو مقدس کے دیس میں کہتے ہیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
دلچسپ۔ پریسکاٹ ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ نارتھ فورک کا تو ذکر نہیں سنا ممکن ہے کوئی جگہ ہو۔ روٹ 40 تو کوئی نہیں کہتا۔ آئی 40 یا انٹرسٹیٹ 40 یا کبھی کبھی 40۔ مم تو مقدس کے دیس میں کہتے ہیں۔
یہ راستوں کی تفصیل بچوں میں map reading کی سمجھ بوجھ پیدا کرنے کے لیے دی گئی ہے. ہمیں یوں محسوس ہو رہا تھا کہ یہ راستے فرضی بتائے گئے ہیں. یا درست بھی ہو سکتے ہیں. ہم کونسا وہاں ڈرائیور کر کے گئے ہیں. :)
 
لاریب مرزا

محفلین
گرینڈ کینین کے بارے میں پڑھا تھا کہ یہ بھی کسی قدرتی مظہر کی بدولت زمین میں شگاف ہو گیا تھا. اور اس کی گہرائی ڈیڑھ کلو میٹر تک چلی گئی تھی. گرینڈ کینین ہمیں زمین نے اندرونی حصہ سے روشناس کراتا ہے. کیا ایسا ہی ہے؟ :)
 
دریائے کولوراڈو کے لاکھوں سالوں سے کٹاؤ کے نتیجے میں یہ کینین بنی۔ کینین کے نچلے حصوں میں آپ کو جو راکس نظر آتے ہیں وہ ارب سال پرانے ہیں۔

Grand Canyon Geology
 
زیک

مسافر
Top