یاز
محفلین
ہوور ڈیم تو اس لوکیشن سے ڈاؤن سٹریم ہے شاید۔ وہ کیسے بھر پاتا ہے؟دریائے کولوراڈو اور اس کے ذیلی دریاؤں پر کافی تعداد میں ڈیم ہیں اور سمندر میں اوسط ڈسچارج کافی کم
ہوور ڈیم تو اس لوکیشن سے ڈاؤن سٹریم ہے شاید۔ وہ کیسے بھر پاتا ہے؟دریائے کولوراڈو اور اس کے ذیلی دریاؤں پر کافی تعداد میں ڈیم ہیں اور سمندر میں اوسط ڈسچارج کافی کم
گرینڈ کینین کے کسی حصے میں گاڑیاں نیچے نہیں جا سکتیں۔کینین میں کسی جگہ سے گاڑیاں بھی نیچے جا سکتی ہیں کیا؟
پانی اتنا ہے دریا میں کہ تمام ڈیم استعمال کر سکیں لیکن سمندر تک نہیں پہنچتا۔ گرینڈ کینین سے پہلے بھی کئی ڈیم ہیں۔ہوور ڈیم تو اس لوکیشن سے ڈاؤن سٹریم ہے شاید۔ وہ کیسے بھر پاتا ہے؟
یہ معاملہ کئی سالوں سے چل رہا ہے اور ابھی تک اس کی اجازت نہیں ملی۔
بنیادی طور پر دریا کے کٹاؤ سے بنی کھائی ہے۔ کولوراڈو دریا نے سطح مرتفع کی ریتلی زمین کو اتنا کاٹا کہ دریا اب تقریباً ایک میل نیچے ہے۔زیک بھائی!! گرینڈ کینین بنیادی طور پر کیا جگہ ہے؟؟ یہ کھنڈرات ہیں؟؟ اس کو شاید نیشنل پارک بھی کہتے ہیں۔ اس جگہ پر کون کون سے جانور موجود ہیں؟ اور کیا یہ جگہ ٹریکنگ اور ہائکنگ کے لیے مخصوص ہے؟؟
زیک بھائی!! گرینڈ کینین بنیادی طور پر کیا جگہ ہے؟؟ یہ کھنڈرات ہیں؟؟ اس کو شاید نیشنل پارک بھی کہتے ہیں۔ اس جگہ پر کون کون سے جانور موجود ہیں؟ اور کیا یہ جگہ ٹریکنگ اور ہائکنگ کے لیے مخصوص ہے؟؟
دلچسپ۔ کیا یہ امریکا کی چھپی کتاب ہے؟ تصویر ویسے گرینڈ کینین کی نہیں ہے اگرچہ جنوب مغربی یو ایس ہی کی لگتی ہے۔ہماری بھتیجی جماعت دوم میں ہیں. ان کی انگلش کی کتاب میں گرینڈ کینین پہ ایک پورا سبق ہے.
یہ تو واضح ہو گیا کہ یہ امریکا کی کتاب نہیں ہے کہ گرینڈ کینین ایریزونا میں ہے نہ کہ کولوراڈو میں۔یہ دیکھیے. یہ سیکشن پڑھ کے آپ کی لڑی کو یاد کیا.
گرینڈ کینین نیشنل پارک 12 لاکھ ایکڑ پر نیشنل پارک ہے یعنی اس علاقے کو قدرتی انداز میں محفوظ رکھا جاتا ہے۔کیا بچوں کے لیے وہاں کوئی نیشنل پارک کا حصہ بھی ہے؟ یا پورے گرینڈ کینین کو ہی پارک کہتے ہیں؟
شکریہ ذیشان۔ اب تو آپ نے سوچ میں ڈال دیا کہ اور کون کون سے سفرنامے اور تصاویر آپ نے نہیں دیکھےواہ۔ یہ لڑی تو آج پہلی مرتبہ دیکھی ہے۔ بہت عمدہ تصاویر اور سفر نامہ۔
گرینڈ کینئن تو اصل میں بھی دیکھنے کا کافی عرصے سے شوق ہے۔ دیکھتے ہیں کب موقع ملتا ہے۔ ویسے آپ کے خیال میں کتنے دن کافی ہونگے اس کے لئے؟شکریہ ذیشان۔ اب تو آپ نے سوچ میں ڈال دیا کہ اور کون کون سے سفرنامے اور تصاویر آپ نے نہیں دیکھے
اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کتنی ہائیکنگ کرنا چاہتے ہیں۔ اور یہ کہ کولوراڈو پلیٹو کے اور کونسے علاقے دیکھنا چاہتے ہیں۔گرینڈ کینئن تو اصل میں بھی دیکھنے کا کافی عرصے سے شوق ہے۔ دیکھتے ہیں کب موقع ملتا ہے۔ ویسے آپ کے خیال میں کتنے دن کافی ہونگے اس کے لئے؟
نہیں، یہ AFAQ بک سیریز ہے. پاکستان میں ہی چھپی ہے. شروع میں لکھے گئے السلام علیکم سے واضح ہو جانا چاہیے.دلچسپ۔ کیا یہ امریکا کی چھپی کتاب ہے؟ تصویر ویسے گرینڈ کینین کی نہیں ہے اگرچہ جنوب مغربی یو ایس ہی کی لگتی ہے۔
یہ تو واضح ہو گیا کہ یہ امریکا کی کتاب نہیں ہے کہ گرینڈ کینین ایریزونا میں ہے نہ کہ کولوراڈو میں۔
یہ غلطی ہم نے بھی نوٹ کی تھی. شاید آپ کا سفرنامہ نہ پڑھا ہوتا تو نہ نوٹ کر پاتے.اور بھی چند غلطیاں ہیں۔ جیسے یہ کہ کینین کے کنارے سے ہائک نیچے کو کرتے ہیں دریا تک اور پھر واپس اوپر۔ اس سے الٹ کرنے کے لئے دریا میں سفر کرنا پڑتا ہے۔