سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اس موقع کی تصویر پلیزشام ساڑھے چھ بجے فینٹم رینچ کی کینٹین میں ڈنر بک تھا۔ ہم نے ہائکر سٹو آرڈر کر رکھا تھا۔ اچھا مزے کا کھانا تھا۔ کھانے کے دوران ہمارے ٹیبل پر ساتھ موجود ہائکرز سے بھی خود گفتگو رہی۔
اس موقع کی تصویر پلیزشام ساڑھے چھ بجے فینٹم رینچ کی کینٹین میں ڈنر بک تھا۔ ہم نے ہائکر سٹو آرڈر کر رکھا تھا۔ اچھا مزے کا کھانا تھا۔ کھانے کے دوران ہمارے ٹیبل پر ساتھ موجود ہائکرز سے بھی خود گفتگو رہی۔
اب کیمرہ اپنی سیلفی لے گازیک بھائی، ایک تصویر اپنے کیمرے کی بھی لگا دیں۔
کوئی نہیں، ہرگز نہیں۔سوچ رہا ہوں اب سیڈونا کی تصاویر بغیر کمنٹری کے پوسٹ ہوں گی۔
شکریہواہ واہ واہ
زبردست زیک بھائی!
شکر ہے آپ نے سفر نامہ لکھا اس بار۔ زبردست!
آپ کا کیمرہزیک بھائی، ایک تصویر اپنے کیمرے کی بھی لگا دیں۔
اتنی بھوک لگی تھی کہ تصویر یاد ہی نہ رہیاس موقع کی تصویر پلیز
Sugar is bad for health
چینی کی بات ہی کچھ اور ہےSugar is bad for health
جیسے نائی اپنے نال خود نہیں کاٹ سکتا، ویسے ہی کیمرہ بھی اپنی سیلفی نہیں لے سکتا۔اب کیمرہ اپنی سیلفی لے گا
گراں خواب (والے) چینی نا؟چینی کی بات ہی کچھ اور ہے
بہت شکریہ یازبہت ہی زبردست سفرنامہ اور تصاویر ہیں زیک بھائی۔
کچھ دن انٹرنیٹ صرف موبائل پہ میسر ہونے کی وجہ سے اس لڑی کی ابتدائی پوسٹس تو دیکھیں، لیکن باقی لڑی کو میں نے بعد کے لئے رکھ چھوڑا کہ لیپ ٹاپ پہ سکون سے دیکھ کر اس شاندار سیر کا قرار واقعی لطف لیا جا سکے۔ اور بلاشبہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب رہے۔
آپ نے بہترین تصاویر تو پوسٹ کی ہی ہیں، لیکن ساتھ میں جو سیر کا احوال بھی لکھا ہے تو اس سے دلچسپی دوچند ہو گئی۔ سفرنامے کا کمال یہی ہے کہ قاری خود کو بھی اس سفر کا حصہ محسوس کرے۔ (یعنی چڑھائی کا ذکر پڑھے تو اس کا بھی سانس پھول جائے، دھوپ کا پڑھ کر پیاس لگنے لگے وغیرہ وغیرہ)۔
گرینڈ کینین کا نام بھی پہلے سنا تھا اور بہت سی فلموں میں دیکھ بھی رکھا تھا۔ حتیٰ کہ وکی پیڈیا وغیرہ پہ بھی اس کی بابت پڑھ رکھا تھا، لیکن اس کی بابت معلومات میں جتنا اضافہ آپ کے اس سفر میں شامل ہونے سے ہوا، وہ کسی اور ذریعے سے نہیں ہوا۔
امید ہے کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کے شاندار سفرنامے شریکِ محفل کرتے رہیں گے۔
بہت دعائیں وغیرہ
دریائے کولوراڈو اور اس کے ذیلی دریاؤں پر کافی تعداد میں ڈیم ہیں اور سمندر میں اوسط ڈسچارج کافی کمدریائے کولوریڈو میں پانی اتنا کم کیوں ہے؟ ہوور ڈیم اتنے کم پانی سے تو بھرتا محسوس نہیں ہوتا۔ کیا آگے مزید ٹریبیوٹریز ہیں یا برسات کے موسم میں پانی میں بے تحاشا اضافہ ہو جاتا ہے؟
جی ہاں۔ رِم پر اونچائی کی وجہ سے اپریل بلکہ کبھی مئی میں بھی برف پڑتی ہے۔ نارتھ رم تو وسط مئی تک اس وجہ سے بند رہتا ہےکیا یہاں (نیم صحرائی سے علاقے میں) اپریل کے مہینے میں برف باری معمول کی بات ہے؟