فوٹوگرافر کا تو خیال ہے کہ اس سے تصویر کا حسن دوبالا ہوا۔ایفروڈیٹی یعنی یونانی محبت اور حُسن کی دیوی کے مندر کے سامنے یہ تصویر کچھ جچتی نہیں
تاریخی کتب میں اس کا ذکر اصل زمانے سے قریب۔ "غار" میں قبریں، ڈھانچے وغیرہ کی ڈیٹنگ اور کتبے وغیرہ۔زیک بھائی اصلی ہونے کے ثبوت سے کیا مراد ہے ؟ یعنی متوقع ثبوت کیا ہو سکتے تھے ؟
اوہ ! یعنی ایسی کوئی شے پری زرو نہیں کی گئی وہاں ؟ ایسی جگہوں کی دیکھ بھال جس ادارے کے ذمہ ہے ان کے پاس تو کوئی ثبوت ہونا چاہیے نا !تاریخی کتب میں اس کا ذکر اصل زمانے سے قریب۔ "غار" میں قبریں، ڈھانچے وغیرہ کی ڈیٹنگ اور کتبے وغیرہ۔
یہ گھوڑا لنگڑا ہے یا مجھے ہی لگ رہا ہے ؟نیلا گھوڑا
لگتا ہے آپ کی پسندیدہ ہیںکتنی کیوٹ سی گُتیں (چوٹیاں) ہیں ان کی
واٹس دس زیک بھائی ؟
دیکھنے میں سب سے زیادہ پسندیدہ ہیئر سٹائل ہےلگتا ہے آپ کی پسندیدہ ہیں
کچھ ایمفیتھئیٹرز میں ایسا ہوتا تھا مگر اکثر پرفارمنس وغیرہ کے لئے بھی ہوتے تھے۔کیا اسی قسم کے اکھاڑوں میں انسان کو بلی کے آگے پھینکا جاتا تھا؟
پھر بِلیاں کھیلتی ہوں گی انسانوں کے ساتھ؟کچھ ایمفیتھئیٹرز میں ایسا ہوتا تھا مگر اکثر پرفارمنس وغیرہ کے لئے بھی ہوتے تھے۔
گھوڑے کے ساتھ تو جو وقت نے کیا دیکھ ہی رہے ہیں مگر یہ دیکھیں سوار کے ساتھ کیا ہوا۔یہ گھوڑا لنگڑا ہے یا مجھے ہی لگ رہا ہے ؟
Scrolling Acanthus plant۔ ڈیکوریشن جو شاید پہلی صدی قبل مسیح کے زمانے سے ہے۔واٹس دس زیک بھائی ؟
نوٹڈ تاکہ آپکی خاتون کو بتایا جا سکے۔دیکھنے میں سب سے زیادہ پسندیدہ ہیئر سٹائل ہے