یہ ایک اور زبردستعیسی بے مسجد کے پاس ایک مجسمہ
![]()
ترکی میں کتے اور بلیاں آپ کو ہر جگہ نظر آتے ہیں مگر پاکستان کی طرح وہ آوارہ نہیں بلکہ پالتو لگتے ہیں۔
![]()
یہ اوپر بڑا سا قلعہ کیا ہے؟اگلے دن صبح ہوٹل کی چھت پر ناشتہ کر رہے تھے تو یہ تصویر کھینچی:
![]()
زیک آپ انتہائی کنجوسی سے ایک دو تصاویر پوسٹ کرتے ہیں تو ان تصاویر سے جڑی معلومات بھی شئیر کردیا کریں ( تفصیل سے ) ہم جیسے جاہلوں کا بھلا ہو جائے گا![]()
ایکک تو اپ اتنے سال باد ایک پکچر لگاتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔جلدی جلدی لگایں نہ سب کی سب
۔۔سیکوئنس نہی رہتا پھر
![]()