زیک
مسافر
ایک بار پھر خوش آمدیدمیں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔
ایک بار پھر خوش آمدیدمیں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔
نہیں ابھی جدہ سے پچھلے ہفتے ہی واپس آیا ہوں۔خوش آمدید۔ عبدالرحمن سید صاحب۔
کیا اب بھی جدہ میں ہیں ؟
خوش آمدیدمیں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔ کچھ گھریلو مصروفیات اور سروس کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں رہیں، سروس سے ریٹائرڈ ھو گیا تھا ۔ معذرت چاہوں گا۔
خوش رہیں۔
سب سے پہلی بات ، بندہ ریٹائر نہیں ہوتا پرانی مصیبتوں یا عیاشیوں سے نکل کر نئی مصیبتوں یا عیاشیوں سے جوجنے کی ابتلاء میں پڑ جاتا ہے لہذا زندگی کی اس قسط کا مزہ لیں ۔ وہ کیا کہتے ہیں آج کل کے بچڑے کہ چل کریں ۔ دوسری بات یہ مصروفیات ، پیچیدگیاں اور سروس کے معاملات آخر نپٹ گئے ناں ؟؟ مزے کی اور خوشی کی بات تو یہ ہے کہ آپ نہیں نپٹے تو خوش ہوجائیں ہم تو آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوش و خرم بلکہ خوش و خرم شہزاد ہیں ہی ۔ جیتے رہیئے اور ہنستے کھیلتے رہیئے ۔ سچی مچی والا ۔ آمین ثم آمینمیں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔ کچھ گھریلو مصروفیات اور سروس کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں رہیں، سروس سے ریٹائرڈ ھو گیا تھا ۔ معذرت چاہوں گا۔
خوش رہیں۔
صد فی صد درست بات کی آپ نے فیصل بھائی ۔۔۔۔۔دوسری بات یہ مصروفیات ، پیچیدگیاں اور سروس کے معاملات آخر نپٹ گئے ناں ؟؟ مزے کی اور خوشی کی بات تو یہ ہے کہ آپ نہیں نپٹے تو خوش ہوجائیں ہم تو آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوش و خرم بلکہ خوش و خرم شہزاد ہیں ہی ۔ جیتے رہیئے اور ہنستے کھیلتے رہیئے ۔ سچی مچی والا ۔ آمین ثم آمین
خوش آمدید۔میں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔ کچھ گھریلو مصروفیات اور سروس کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں رہیں، سروس سے ریٹائرڈ ھو گیا تھا ۔ معذرت چاہوں گا۔
خوش رہیں۔
خوش آمدیدمیں کافی عرصہ بعد دوبارہ حاضر ہوا ہوں۔ کچھ گھریلو مصروفیات اور سروس کے معاملات میں کچھ پیچیدگیاں رہیں، سروس سے ریٹائرڈ ھو گیا تھا ۔ معذرت چاہوں گا۔
خوش رہیں۔