شمشاد بھائی،!!!!سید بھائی آپ اس دھاگے سے باہر نکلیں اور دوسرے زمروں کی بھی سیر شیر کریں ناں۔
سید بھائی آپ اس دھاگے سے باہر نکلیں اور دوسرے زمروں کی بھی سیر شیر کریں ناں۔
بھائی عبدالرحمن صاحب کل جوگر پہن کر آیئے گا آپکو تصاویر پارک کی سیر کرائیں گے
اس پارک کو میں نے تالا لگا کے بند کر دیا ہے۔ہی ہی ہی اب سب اچھے بچے گھر جایئں کھیل کود بھول کے
بھائی جی وہ چڑیل ہی کس کام کی جو خالی جیب سے کچھ نہ نکال سکے۔
انکل جی میں سب سن رہپی ہوں کچھ مصروف ہوں کل آکے شمشاد بھائی سے تو سارے حساب "مکا"لوں گی مگر آُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو انکل جی ہر گز شمشاد بھائی کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔۔میں نے کبھی ا پ سے لڑائی کی جواپ شمشاد بھائی کا ساتھ دیتے ہیں۔۔۔میں نے اب سچی مچی ناراض ہو کے چلے جانا ہے جو مجھے کسی نے چڑیل کہا تو
سید بھائی کوئی ایک چڑیل ہو تو کہوں بھی، کافی ساری ہیں اور جیب میں بچتا ہی کچھ نہیں، ادھر جیب میں ڈالو، دوسری دفعہ جیب دیکھو تو خالی ہوتی ہے۔