تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

جی آیاں نوں عبدالرحمن صاحب اچھی بات ہے جس محفل میں بزرگ ہو ں اس میں برکتیں ہوتی ہیں ویسے آپ کو ہم جوانی میں‌ لے جائیں گے

صدقے تے قربان جاواں، پپو میاں،!!!! کس جوانی کے دور میں لے جاؤ گے،!!!! کہیں پھنسوا نہ دینا،!!! دیکھ پپو یار تنگ نہ کر،!!!!
 
عبدالرحمن صاحب آپ کونسے ہسپتال میں جاب کرتے ہیں


کیوں پپو میاں کیا کوئی علاج تو نہیں کرانا،!!!!! میں ریاض میں ایک مقامی پرائیویٹ اسپتال میں کام کرتا ھوں جو 300 بیڈ پر مشتمل ھے، بہت بڑا اور اونچے اسٹینڈرڈ کا ایک خوبصورت اسپتال ھے،!!!!

اور پپو جی آپ نے نہیں بتایا کہ آپ کہاں اور کس شہر میں جاب کرتے ھیں،!!!!
 
انکل جی پپو بھائی ڈاکٹر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زینب جی ،!!!!!

یہ پہلے کیوں نہیں بتایا، میرے لئے تو پھر ڈاکٹر صاحب احترام کا درجہ رکھتے ھیں، میں نے تو ان کے ساتھ کچھ مذاق بھی کیا تھا، معافی چاھتا ھوں شاید اسی لئے انہوں نے مجھے جواب نہیں دیا،!!!!!
ڈاکٹر صاحب اگر یہ پڑھ رھے ھوں تو میں ان سے معذرت خواہ ھوں،!!!!
پپو بھائی مجھے امید ھے کہ کچھ خیال نہیں کریں گے،!!!!

بہت شکریہ،!!!!
اگر پپو بھائی پاکستان میں ھیں تو جب چھٹی جاونگا تو ضرور ملاقات کرونگا اور اگر سعودیہ میں ھی ھیں تو ان سے یہاں ضرور رابطہ ھو سکتا ھے،!!!!
اگر یہاں ھمارے اسپتال میں اپنی خدمات دینا چاھیں تو ھمارے لئے بہت ھی خوشی کی بات ھوگی، کیونکہ یہاں پاکستانی ڈاکٹرز کی بہت سخت ضرورت ھے،!!!!
 

زینب

محفلین
ارے انکل جی اپ معافی کیوں مانگ رہے ہیں اپنے پپو بھائی بہت اچھے ہیں کہ ہمیں انہیں "پپو یار تنگ نا کر" بھی کہنا نہیں‌ پڑتا۔۔اگر پھر بھی پپو بھائی ناراض ہوتے ہیں کسی وجہ سے تو میں ان کی ایف آئی آر کٹوا دوں‌گی محفل کے تھانے میں‌ساتھ ہی نئیے تھانیدار سے ایسی خاطر کرواں گی کہ پپو بھائی ساری ناراضگی بھول جایئں گے
 
زینب جی،!!!!

مگر ایک بات تو بتائیں کہ پپو ڈاکٹر صاحب کیوں خاموش ھیں، کوئی جواب کس لئے نہیں دے رھے ھیں،!!!!!!
ذرا آپ خاموشی سے پوچھیں تو سہی،!!!!

خوش رھیں،!!!!
 

زینب

محفلین
وہ انکل جی پپو بھائی کبھی کبھی ہی آتے ہیں۔ویسے آجکل وہ مجھ سے ڈرکے محفل سے بھاگے ہوئے ہیں۔میں نے بھابھی سے ان کی شکایت لگانے کے لیے نمبر مانگا تھا تو بھاگ گے ڈڑ کے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ انکل جی پپو بھائی کبھی کبھی ہی آتے ہیں۔ویسے آجکل وہ مجھ سے ڈرکے محفل سے بھاگے ہوئے ہیں۔میں نے بھابھی سے ان کی شکایت لگانے کے لیے نمبر مانگا تھا تو بھاگ گے ڈڑ کے

کبھی کوئی اچھا کام بھی کر لیا کرو۔ ہر وقت شکائتیں لگانے کے چکر میں ہی رہتی ہو۔ پتہ ہے ناں اِدھر کی اُدھر لگانے والی کو کیا کہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
عبد الرحمان صاحب میں نے آپ کے اوتار پر بہت غور کیا لیکن پھر بھی سمجھ نہیں آئی۔ اس نالائق کے لیے کچھ وضاحت فرمائیں گے۔
 

چاند بابو

محفلین
ارے انکل جی اپ معافی کیوں مانگ رہے ہیں اپنے پپو بھائی بہت اچھے ہیں کہ ہمیں انہیں "پپو یار تنگ نا کر" بھی کہنا نہیں‌ پڑتا۔۔اگر پھر بھی پپو بھائی ناراض ہوتے ہیں کسی وجہ سے تو میں ان کی ایف آئی آر کٹوا دوں‌گی محفل کے تھانے میں‌ساتھ ہی نئیے تھانیدار سے ایسی خاطر کرواں گی کہ پپو بھائی ساری ناراضگی بھول جایئں گے




جی سب سے پہلے محفل کے تھانیدار کی طرف سے محترم عبدالرحمٰن صاحب کو اردو محفل پر بہت بہت خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں کہ محفل کے تمام اراکین ان کے وسیع تجربے سے فائدہ ضرور اٹھائیں گے۔ہمارے لئے ان کا ساتھ ایک اچھے راہنما جیسا ہو گا۔


اور زینب نیک کام میں جلدی کرنی چاہئے اور آج کل تھانے میں بہت مندی بھی ہے
 
ایک "ارمان " کی ضرورت تھی
آپ آئے تو یہ کمی نہ رہی



میری جانب سے بھی محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے زیادہ تاخیر نہیں ہوئی مجھے ۔۔۔!
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ فیصل بھائی۔

اب حضرت ارمان بھی اپنے کلام سے نوازیں تو کیا ہی بات ہے۔
 

پپو

محفلین
کیا خبر پپو بھائی انکل جی اپ کو کہیں بزرگی میں لے گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی حکم ان کا ہی چلے گا اپ کانہیں۔۔۔۔۔۔
آپ کے لیے زینب باجی ایک مشورہ ہے آپ جب کوئی تصویر دیکھا کریں تو اس کو الٹا کرکے دیکھیں انشااللہ افاقہ ہوگا اور پھر آپکو ہر بات پازیٹو لگے گی اور رہا حکم تو وہ بڑوں کا ہی چلنا چاہے
 
Top