بھائی جان میرے چچا ریاض شمیسی سنٹرل ہاسپٹل میں ہوتے ہیں آپ نے جب ذکر کیا تو میں نے خیال کیا شائد آپ وہاں ہوں اس لیے پوچھا تھا وہ ادھر بلڈ بنک کے شعبہ میں ہوتے ہیں
میں تو ادھر بورے والہ پنجاب کا جنوبی شہر ہے ادھر ہوتا ہوں اور ایک مقامی پرائیویٹ ہسپتال میں لیب انچارج ہوں
اب یہاں میںکیا کہوں یہاں تو دو بزرگ ہستیاں اتحاد کر گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انکل جی پپو بھائی ڈاکٹر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں توآپ کیا شکا یت کرو گیوہ انکل جی پپو بھائی کبھی کبھی ہی آتے ہیں۔ویسے آجکل وہ مجھ سے ڈرکے محفل سے بھاگے ہوئے ہیں۔میں نے بھابھی سے ان کی شکایت لگانے کے لیے نمبر مانگا تھا تو بھاگ گے ڈڑ کے
توبہ ہے بھئی کہاںکا چاند وہ ان کے محلے کو چاند نگر کہتے ہیںچاند سے اتر کے روز یہاں زمیں پے سیر کو بھی تو اتی ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ویسے میرا چاند پے واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں توآپ کیا شکا یت کرو گی
چاند سے اتر کے روز یہاں زمیں پے سیر کو بھی تو اتی ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ویسے میرا چاند پے واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کا شکر ہے اب کافی بہتر ہوں آپ سنائیں کیسے ہیں اور باقی گھر بار خیرخیریت ہے ناعبید بھائی،!!!!
آپ کو بھی یہاں دیکھ کر بہت ھی خوشی ھوئی، اب آپ کی طبیعیت کیسی ھے،!!!!
کہاں کا ڈاکٹر جناب بندہ کوئی ڈاکٹر واکٹر نہیں ہے یہ زینب کو بے پر کی اُڑانے کی عادت ہے میں تو ڈاکٹری شعبہ سے تعلق رکھتا ہوں
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں تو آپ کیا شکا یت کرو گی
توبہ ہے بھئی کہاں کا چاند وہ ان کے محلے کو چاند نگر کہتے ہیں
اللہ کا شکر ہے اب کافی بہتر ہوں آپ سنائیں کیسے ہیں اور باقی گھر بار خیرخیریت ہے نا
کہاں کا ڈاکٹر جناب بندہ کوئی ڈاکٹر واکٹر نہیں ہے یہ زینب کو بے پر کی اُڑانے کی عادت ہے میں تو ڈاکٹری شعبہ سے تعلق رکھتا ہوں
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں توآپ کیا شکا یت کرو گی
توبہ ہے بھئی کہاںکا چاند وہ ان کے محلے کو چاند نگر کہتے ہیں
پپو بھائی،!!!!
کچھ پتہ تو چلے، کہ انہوں نے اب تک کس کس کے بیڑے کو ڈبو کر رکھ دیا ھے،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ایک "ارمان " کی ضرورت تھی
آپ آئے تو یہ کمی نہ رہی
میری جانب سے بھی محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔امید ہے زیادہ تاخیر نہیں ہوئی مجھے ۔۔۔!
بس انکل جی اپ ان کی باتوں پے دھیان نا دیں وہ کیا ہے نا کہ۔جس کی گردن پتلی ہوتی ہے اسے ہی پکڑا جاتا ہے ایک مٰں ہی تو انہیں نظر اتی ہوں غریب اسی لیے تو سارا غصۃ مجھ پے نکالتے ہیں
لو میں نے کیا اڑائی بے پر کی۔۔۔۔۔وہ شمشاد بھائی ہی اپ کا زکر کرتے ہیں پپو بھائی ڈاکٹر کہہ کے ویسے میںڈاکٹرورں کو اپنے پاس بھی پھٹکنے نہیں دیتی میںروز ایک سیب جو کھاتی ہوں
تو اپ جناب پپو بھائی جان اپ بھی تو دیکھیں نا کہ "مس عرب ورلڈ" پے کیا سوچ سوچ کے شعر کہے اپ نے اپ چاہتے ہیں میںبھابی کو اپ کے باہر کے کارناموں سے بے خبر رکھوں
انکل اپ کو کچھ جلنے کی بو ارہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔