نیرنگ خیال
لائبریرین
گنجوں سے بڑا بدمعاش آج تک پنجاب کی سرزمین پر پیدا نہیں ہوا۔ یہ مفاد کی خاطر اپنا باپ بھی مار ڈالیں۔ عوام کس کھیت کی مولی ہے۔ ابھی گزشتہ دنوں فادرز ڈے پر ضیا کے مزار پر خاص حاضری بھی دی ہوگی اس نے۔
لئیق بھائی یہاں پر آ کر جزوی گنجوں کےاس کارنامے کو "Pride of Performance" تو دے دیں۔۔۔
یہ اندوہناک تصاویر میں آج کے اخبارات اور ٹی وی پر دیکھ چکا ہوں۔جیو شیرو
برادرم لئیق احمد کو دعوتِ کلام ہے کہ ذرا حکومت کے اس "سیاہ کارنامے" پر روشنی ڈالیں
برادرم اگر مشرف اپنے دور میں ہونے والی تمام تر برائیوں کا واحد ذمہ دار تھا تو کل جو ہوا، اس پر نواز شریف اور شہباز شریف براہ راست ذمہ دار ہیں۔ رانا ثناء اللہ پر لعنت بھیجنے سے کام نہیں چلنے والا، حق بحقدار رسید کیجئے کہ رانا ثناء اللہ کو لانے والے یہی شریف برادران ہیںیہ اندوہناک تصاویر میں آج کے اخبارات اور ٹی وی پر دیکھ چکا ہوں۔
حکومت کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
رانا ثناء اللہ کو فوراً برطرف کردینا چاہئے۔ چاہے وہ اس ظلم میں شریک تھا یا نہیں دونوں صورتوں میں ذمہ داری اس کی ہے۔
اس ظلم کی خبر کل محفل پر میں نے ہی شریک محفل کی تھی۔
تاہم یہ اس دھاگے پر میرا آخری مراسلہ ہے، ورنہ دھاگہ اپنے اصل راستے سے ہٹ جائے گابرادرم اگر مشرف اپنے دور میں ہونے والی تمام تر برائیوں کا واحد ذمہ دار تھا تو کل جو ہوا، اس پر نواز شریف اور شہباز شریف براہ راست ذمہ دار ہیں۔ رانا ثناء اللہ پر لعنت بھیجنے سے کام نہیں چلنے والا، حق بحقدار رسید کیجئے کہ رانا ثناء اللہ کو لانے والے یہی شریف برادران ہیں
مشرف خیر اکیلا تو ذمہ دار نہیں ، البتہ اب اس کے شریک جرم شرکت سے انکاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ کافی عرصے سے میرے ناپسندیدہ افراد کی فہرست میں ہے۔ شہباز کے پچھلے ادوار میں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا اگر ہوتا تو سمجھنا آسان ہوتا کہ یہ اس کا طریق ہے۔برادرم اگر مشرف اپنے دور میں ہونے والی تمام تر برائیوں کا واحد ذمہ دار تھا تو کل جو ہوا، اس پر نواز شریف اور شہباز شریف براہ راست ذمہ دار ہیں۔ رانا ثناء اللہ پر لعنت بھیجنے سے کام نہیں چلنے والا، حق بحقدار رسید کیجئے کہ رانا ثناء اللہ کو لانے والے یہی شریف برادران ہیں
اگرچہ میں کسی کی بہو یا بہن یا بیٹی کو اس طرح کی بددعا دینے کا قائل نہیں لیکن شریف فیملی ساری ہی اسی انجام کے قابل ہے
آپ لاہور کے مقامی بدمعاشوں کی تاریخ پڑھیے۔ خاص طور پر گزشتہ تیس سال کی۔ اور دیکھیے کہ کون سا بدمعاش کس طریق سے مارا گیا۔ اس کے بعد فیصلہ کیجیے کہ طریق ہے یا نہیں۔ زیادہ نہیں تو بس ناجی بٹ، بھولا اور عاطف جیسے چند کرداروں ہی کی زندگی ملاحظہ کیجیے۔مشرف خیر اکیلا تو ذمہ دار نہیں ، البتہ اب اس کے شریک جرم شرکت سے انکاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ کافی عرصے سے میرے ناپسندیدہ افراد کی فہرست میں ہے۔ شہباز کے پچھلے ادوار میں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا اگر ہوتا تو سمجھنا آسان ہوتا کہ یہ اس کا طریق ہے۔
میری نظر میں کوئی ایسا پہلا واقعہ نہیں گزرا جس میں شہباز شریف نے سیاسی مخالفوں پر ایسے گولیاں چلوا کر بندے مروائے ہوں۔آپ لاہور کے مقامی بدمعاشوں کی تاریخ پڑھیے۔ خاص طور پر گزشتہ تیس سال کی۔ اور دیکھیے کہ کون سا بدمعاش کس طریق سے مارا گیا۔ اس کے بعد فیصلہ کیجیے کہ طریق ہے یا نہیں۔ زیادہ نہیں تو بس ناجی بٹ، بھولا اور عاطف جیسے چند کرداروں ہی کی زندگی ملاحظہ کیجیے۔
سیاسی مخالف کا لفظ کہاں استعمال کیا میں نے؟میری نظر میں کوئی ایسا پہلا واقعہ نہیں گزرا جس میں شہباز شریف نے سیاسی مخالفوں پر ایسے گولیاں چلوا کر بندے مروائے ہوں۔
اگر آپ کی نظر سے گزرا ہے تو مجھے ضرور بتائیے۔ میری معلومات میں اضافے کے لئے۔
جب میں نے عرض کیا تھا۔سیاسی مخالف کا لفظ کہاں استعمال کیا میں نے؟
مشرف خیر اکیلا تو ذمہ دار نہیں ، البتہ اب اس کے شریک جرم شرکت سے انکاری ہیں۔ رانا ثناء اللہ کافی عرصے سے میرے ناپسندیدہ افراد کی فہرست میں ہے۔ شہباز کے پچھلے ادوار میں کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا اگر ہوتا تو سمجھنا آسان ہوتا کہ یہ اس کا طریق ہے۔
اوہ اچھا۔۔۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں ذہن بھی پڑھ لیتا ہوں۔۔۔ خیر آپ کی مراد جو بھی تھی۔ اگر ان واہیات بدمعاش کتوں کے اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی آپ گنجو لیلوں کو برا کہنے پر رضامند نہیں۔ تو آپ سے بحث بیکار ہے۔ جو برے کو برا نہ کہہ سکے۔ بلکہ اس کی تاویل تراشے۔ اس سے کوئی مکالمہ بھی کرے تو کیا۔ والسلامجب میں نے عرض کیا تھا۔
تو میری مراد سیاسی مخالف ہی تھی
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔اوہ اچھا۔۔۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں ذہن بھی پڑھ لیتا ہوں۔۔۔ خیر آپ کی مراد جو بھی تھی۔ اگر ان واہیات بدمعاش کتوں کے اتنا کچھ کرنے کے بعد بھی آپ گنجو لیلوں کو برا کہنے پر رضامند نہیں۔ تو آپ سے بحث بیکار ہے۔ جو برے کو برا نہ کہہ سکے۔ بلکہ اس کی تاویل تراشے۔ اس سے کوئی مکالمہ بھی کرے تو کیا۔ والسلام