زیک
مسافر
پاکستان اور خاص طور پر گلگت بلتستان کے لئے موسم کی پیشنگوئی کہاں سے دیکھنی چاہیئے؟اس سب پلان کے ساتھ ساتھ موسم کی پیشگوئی بھی دیکھئے گا۔ اور بارشوں کی صورت میں سب پلان ملتوی کر دیں۔
پاکستان اور خاص طور پر گلگت بلتستان کے لئے موسم کی پیشنگوئی کہاں سے دیکھنی چاہیئے؟اس سب پلان کے ساتھ ساتھ موسم کی پیشگوئی بھی دیکھئے گا۔ اور بارشوں کی صورت میں سب پلان ملتوی کر دیں۔
میں تو ونڈرگراؤنڈ اور فالنگ رین سے دیکھتا ہوں۔پاکستان اور خاص طور پر گلگت بلتستان کے لئے موسم کی پیشنگوئی کہاں سے دیکھنی چاہیئے؟
مئی کے شروع ہوتے ہی دوستوں سے رابطے کئے کہ کون کون جانا چاہتا ہے پہلے پہل تو کافی دوست تیار ہو گئے تاہم بعد ازاں ہم وہی تین رہ گئے جو گزشتہ برس خنجراب گئے تھے-
روپل فیس کے لئے تو آپ کو ترشنگ سے ٹریکنگ کرنی ہو گی۔ استور سے جیپ جاتی ہے وہاں
یہ دونوں بھی ممکن ہیں، اور ووٹ ففٹی ففٹی ہے۔ تاہم نلتر بہتر رہے گا۔
خنجراب بھی خوب ہے، بلکہ خوب تر۔
ابھی تک ہوئے نہیں؟کراچی کے ارادے ہیں عیدالاضحی کی چھٹیوں پے۔۔۔۔۔مگر یوں لگتاہے بیگم کے ہاتھوں کرچی کرچی ہو جائیں گے۔۔۔
ساتھ میں ہوپر گلیشیئر کی زیارت بھی کر سکتے ہیں۔جی آں جی آں-
لیکن ابکی بار التت و بلتت قلعوں کا دیدار لازمی ہوگا-
نلتر وادی علاقے کی چند سر سبز وادیوں میں سے ہے۔ کئی چھوٹی جھیلیں ہیں۔ جانے کے لئے جیپ کی ضرورت کے لیکن ایک دن میں کچھ دیکھا جا سکتا ہے۔ گلگت اور ہنزہ کے درمیان واقع ہے۔
نلتر وادی علاقے کی چند سر سبز وادیوں میں سے ہے۔ کئی چھوٹی جھیلیں ہیں۔ جانے کے لئے جیپ کی ضرورت کے لیکن ایک دن میں کچھ دیکھا جا سکتا ہے۔ گلگت اور ہنزہ کے درمیان واقع ہے۔
راما میڈوز رہنے کا ارادہ تھا۔ قریب ہی گلیشیئر ہے اور راما جھیل بھی۔
ہاں۔ باقی کا پلان کیا ہے؟ اگر صرف ایک جگہ جانا ہے تو نلتر بہتر ہے۔یعنی اپنے سہہ روزہ دونوں جگہ ہو سکتی ہیں-
ہاں۔ باقی کا پلان کیا ہے؟ اگر صرف ایک جگہ جانا ہے تو نلتر بہتر ہے۔
ایڈی گرمی اچ ؟بیسکلی ہم تھر جانا چاہ رہے تھے-
لیکن جن دوستوں نے آخری دفعہ گیڑی کروائی تھی وہ آ دھمکے کہ نہیں یار ہم نے بھی جانا تو گلگت ہی چلتے ہیں- اب انکا پلان تو ہنزہ خنجراب ہی-
تو میں سوچ رہا کہ میں گلگت سے نکل لوں گا راما لیک یا نلتر وہ آگے ہو لیں یا پھر ہنزہ سے وہ خنجراب چلے جائیں تو میں ہوپر گلیشئیر اور التت بلتت قلعوں کا دیدار کر لوں- تاہم فلحال من صحرا دیکھنے کا ہی ہو رہا-
بیسکلی ہم تھر جانا چاہ رہے تھے-

ایڈی گرمی اچ ؟
?In such hot weather
روٹ کس کا؟
خوب ترین ہے۔ خصوصاً ارد گرد کے مسحور کن کوہ قراقرمخنجراب بھی خوب ہے، بلکہ خوب تر۔
زیک بھائی کو تو کچھ خاص پسند نہیں آئے اتلتت بلتتجی آں جی آں-
لیکن ابکی بار التت و بلتت قلعوں کا دیدار لازمی ہوگا-
پھر تھر کا پروگرام کینسل؟؟تھر جانے کے لئے عمدہ موسم ہے شاید۔
میں خود تو کبھی نہیں گیا، لیکن اندازہ ہے کہ وہاں جانے کے لئے بارشوں کا موسم ہی سب سے بہتر ہو گا۔
ہاں گرمی ضرور ہو گی۔
ابھي تو ہم جوان ہیں۔۔ابھی تک ہوئے نہیں؟