حکم سے نوازا کی جئے
تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے پر وہ تماشا نہ ہوا
دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ وہ گزری ہی نہیں۔۔۔
تسلیم، اور آداب!تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اُڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے، پہ تماشا نہ ہوا
ٌٌٌ ٌٌٌ ٌٌٌٌ ٌٌٌٌ
یہ بھی غنیمت ہے کہ اس غم میں آپ نہیں "گزر گئے" ۔۔!لڑکیوں کے جو گزرنے کی خبر گرم ہوئی
’’دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ وہ گزری ہی نہیں‘‘
ٌٌٌٌ ٌٌٌٌ ٌٌٌٌ
کاکا چواتی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اعلی استادوں کی باتیں،،،، جاری رکھئے،، بہت شکریہ
مجھے گرمی لگی تھیلڑکیوں کے جو گزرنے کی خبر گرم ہوئی
’’دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ وہ گزری ہی نہیں‘‘
ٌٌٌٌ ٌٌٌٌ ٌٌٌٌ
یہ بہت دکھ کی بات ہو شاید!!نہ تهیں اُن میں کوئی مری جانِ جاں
ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭتی رہیں ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ
صاحب یہ لڑکیاں کمبخت کیا غول درغول گزر رہیں تھی ۔۔۔گلی سے گزرتی رہیں لڑکیاں
ﮐﻬﻠﯽ تھیں ﺭﮐﮭﯿﮟ میں نے بهی ﮐﮭﮍﮐﯿﺎﮞ
ایکس رے والی تو پہلے پہنی ہوئی تھی جب منتظم تھے.منتظم کا عہدہ چھوڑتے ہی لگتا ہے آپ نے ایکس ریز والی عینک پہن لی ہے۔
متفق۔ یعنی پہلے گلی سے گزرتی ہوئی لڑکیوں کے ڈھانچے دیکھتے تھے اور اب ان کے رنگین سراپے۔ایکس رے والی تو پہلے پہنی ہوئی تھی جب منتظم تھے.
اب تو محفل کی رنگین دنیا دکھائی دے رہی ہے.