Arshad khan
محفلین
ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯمیں نے بھی کھلی۔۔۔۔ منے بھی کھلی تقطیع ہوتا ہے، میں بطور خاص ضمیر کی حیثیت سے محض میم تقطیع کرنا اور ’یں‘ گرا دینا غلط ہے
ﺳﻠﯿﻢ ﮐﻮﺛﺮ
ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯمیں نے بھی کھلی۔۔۔۔ منے بھی کھلی تقطیع ہوتا ہے، میں بطور خاص ضمیر کی حیثیت سے محض میم تقطیع کرنا اور ’یں‘ گرا دینا غلط ہے
شکریہ حضورارشاد خان بہت اچھی شاعری لکھی ہے امید ہے اور بھی لکھے گے ۔شیئرنگ کا شکریہ۔بہت خوب چھا گئے ہو۔
محمد یعقوب آسییہ مصرع درست ہے سلیم کوثر کا، دونوں مصرعوں میں استعمال کا فرق ہے۔
م خیا۔۔۔ متفا ۔ میں’ میں‘ بطور ’م‘ کے بعد ’خیا‘ہے، تمہارے مصرع میں ’نے‘ جو ناگوار گزرتا ہے۔ اس کو درست عروضی اصطلاح میں کہنے سے قاصر ہون۔ آسی بھائی شاید میری مدد کریں
ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭتی ﺭﮨﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻬﯽ ﮐﻬﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺭﮐﮭﯽ ﮐﮭﮍﮐﯿﺎﮞ
ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﮔﺰﺭتی ﺭﮨﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻬﯽ ﮐﻬﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺭﮐﮭﯽ ﮐﮭﮍﮐﯿﺎﮞ
ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﺭﮨﻨﻤﺎ
ﻋﻄﺎ ﺟﻦ ﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻡ ﺑﺪﻡ ﺳﺴﮑﯿﺎﮞ
ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ
ﮐﻮﺋﯽ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺟﺎﻧﮑﻨﮯ
ﮐﻬﻠﯽ ﮨﮯ ﺭﮐﮭﯽ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﮭﮍﮐﯿﺎﮞ
ﮐﻬﮍﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﻬﺮ ﺑﻬﯽ ﺗﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ
ﺍﮔﺮ ﭼﮧ ﻣﻠﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮬﻤﮑﯿﺎﮞ
گرامر کی بے تحاشا غلطیاں ہیں
خلیل الرحمٰن صاحب مجھے گرائمر نہیں آتی
جو کچھ لکھا ہے میری طرف سے تو اب بھی درست ہے
بحر حال آپ اگر درستی فرمائیں تو. .تشکر
کیا ابھی تک میم گزررہی ہیں برفباری میں کیا حال ہوگا جب میم فل پردے والے کپڑے میں گزرے گی اور کھڑکی کھلی رکھ کر سورہے ہوگے۔آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ
استاد جی مطلع ترک کر دیا ہے اور آپ سفارش کر کے شرمندہ نہ کریں پلیز’’میں‘‘ ضمیر کی ی گرانا یا نہ گرانا کوئی اتنا بڑا تنازعہ نہیں ہے، موقع کے مطابق دیکھا جاتا ہے۔ تاہم یہاں جو صوتیت ہمیں حاصل ہوتی ہے، وہ ہے:
منے بھی کھلی تھی ۔۔ ۔۔ فعولن فعولن فعلن فعو(ل)۔ جو اچھا تاثر نہیں دے رہی۔
میرا اس گرانے وغیرہ کے معاملے میں بہت واضح مؤقف ہے کہ بھلے اس کی اجازت ہو؛ جہاں شعر کی جمالیاتی سطح متاثر ہوتی ہے وہاں تامل کی بات ہو گی۔ ہم شعر کہتے ہیں جمالیات کے لئے اور اگر کہیں عروضی قواعد کا حاصل (یعنی حروف و الفاظ کی حاصل شدہ صوتیت) ناگواری پیدا کرے تو اسے ترک کر دینا اولیٰ۔
اس شعر کے حوالے سے میرے اور بھی تحفظات ہیں۔ جن کے پیشِ نظر میں سفارش کرتا ہوں کہ صاحبِ غزل اس کو ترک کر دیں اور مطلع نیا کہیں۔
آپ انتظار فرمائیے آپ سے پہلے دیکھنے کے لئے بہت سارے لوگ موجود ہیںجب پتا چلے تو مجهے بهی بتائیے گا ۔۔ اب تجسسس ہو رہا ہے کہ کیا ہوتا ہے جب لڑکیاں گزرتی ہیں
بلال صاحب
ایسا ہی سمجھ لی جئے
وہ دن دور نہیں جب ہمارے پرزے اڑیں گے
انتہا ہوگی پڑے جوتے اگرع:
"لی جئے" سے "اِب تدا" تو ہو گئی