زیک
مسافر
کس چیز کا اپریشن کروانا ہو گا؟ کان، ناک یا گلے کا؟اس کے بعد اگر ایک ماہ میں کوئی فائدہ نہ ہو تو ENT سرجن سے آپریشن کرا کے علاج کرائیں.
کس چیز کا اپریشن کروانا ہو گا؟ کان، ناک یا گلے کا؟اس کے بعد اگر ایک ماہ میں کوئی فائدہ نہ ہو تو ENT سرجن سے آپریشن کرا کے علاج کرائیں.
الرجی سکن ٹیسٹنگ نہیں؟عام طور پر الرجی کی تین قسمیں زیادہ مشہور ہیں، جلد، ناک کان حلق اور دمہ. ہر ایک کے الگ الگ ٹیسٹ ہیں. ناک کان حلق کا علاج معائنے کی بنیاد اور علامات پر ہی کیا جاتا ہے. عام طور پر ایکسرے لکھا جاتا ہے مگر وہ بہت مددگار نہیں ہوتا. سی ٹی اسکین سے جتنی آگاہی ملتی ہے وہ علامات سے بھی پتہ چل جاتا ہے. ٹیسٹ کے چکر میں نہ پڑیں
خلقِ خدا کی بات سنیں، کسی سینے کے امراض کے ماہر ڈاکٹر کو چیک کروائیں، کہے تو ایکسرے کروانے میں حیل و حجت نہ کریں، دوائی وقت پر اور بغیر ناغے کے کھانے کی تاکید کرے تو اس کی بات مانیں، دوبارہ بلوائے تو ضرور جائیں۔ ہاںاسلام و علیکم
میری عمر 17 سال ہے۔
مجھے دو سال سے گلے میں خارش ہے جسکی وجہ سے ہلکی ہلکی کھانسی رہتی ہے۔لیکن چھ ماہ پہلے سے مجھے سانس کی تنگی گلے کے دونوں طرف دباؤ رہتا ہے۔جھکنے پر یہ دباؤ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔اسکے ساتھ ساتھ ناک بھی مکمل نہیں کھلتا ۔گلے میں گدگدی ہوتی رہتی ہے۔اسکی وجہ سے میں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔پریشانی کی وجہ سے پڑھائ پر بھی توجہ نہیں دے پاتا۔
یہ کیا مسئلہ ہے؟
پھیپھڑے بھی آپکی طرح سیگریٹ کے عادی ہوگئے ہیںمیرا گلا خراب ہو تو میں دبا کر سگریٹ پیتا ہوں مطلب اور زیادہ پیتا ہوں، حیرت کی بات ہے گلا ٹھیک ہو جاتا ہے، لیکن خدا کا نام ہے صاحب یہ مشورہ میں آپ کو نہیں دے سکتا۔
لگتا ہے کہ جراثیم بھی عادی ہو گئے ہیں نکوٹین کے۔ نہ ملے تو ہڑتال کر لیتے ہیںخلقِ خدا کی بات سنیں، کسی سینے کے امراض کے ماہر ڈاکٹر کو چیک کروائیں، کہے تو ایکسرے کروانے میں حیل و حجت نہ کریں، دوائی وقت پر اور بغیر ناغے کے کھانے کی تاکید کرے تو اس کی بات مانیں، دوبارہ بلوائے تو ضرور جائیں۔ ہاں
میرا گلا خراب ہو تو میں دبا کر سگریٹ پیتا ہوں مطلب اور زیادہ پیتا ہوں، حیرت کی بات ہے گلا ٹھیک ہو جاتا ہے، لیکن خدا کا نام ہے صاحب یہ مشورہ میں آپ کو نہیں دے سکتا۔
ایک آپ ہیں کہ ہزاروں سگریٹ چوس کر پھونک چکے ہیں۔خلقِ خدا کی بات سنیں، کسی سینے کے امراض کے ماہر ڈاکٹر کو چیک کروائیں، کہے تو ایکسرے کروانے میں حیل و حجت نہ کریں، دوائی وقت پر اور بغیر ناغے کے کھانے کی تاکید کرے تو اس کی بات مانیں، دوبارہ بلوائے تو ضرور جائیں۔ ہاں
میرا گلا خراب ہو تو میں دبا کر سگریٹ پیتا ہوں مطلب اور زیادہ پیتا ہوں، حیرت کی بات ہے گلا ٹھیک ہو جاتا ہے، لیکن خدا کا نام ہے صاحب یہ مشورہ میں آپ کو نہیں دے سکتا۔
نہ ہی چکھیں تو اچھا ہے فہیم، یہ کون سی شرابِ طہور ہے کہ انسان اس کو چکھنے کے لیے مر ہی جائے، آخر کو سگریٹ ہی ہے ، ایک بری بلکہ انتہائی بری عادت۔ایک آپ ہیں کہ ہزاروں سگریٹ چوس کر پھونک چکے ہیں۔
اور ایک ہم ہیں کہ شغل میلے میں بھی کبھی اس کا ذائقہ نہیں چکھا
ویسے آپ کونسا برانڈ پیتے ہیں۔
بر سبیل تذکرہ ایک خبر پر نظر پڑی کہ ترکمنستان میں سگرٹ پر ملک گیر پابندی عائد کی گئی ہے۔نہ ہی چکھیں تو اچھا ہے فہیم، یہ کون سی شرابِ طہور ہے کہ انسان اس کو چکھنے کے لیے مر ہی جائے، آخر کو سگریٹ ہی ہے ، ایک بری بلکہ انتہائی بری عادت۔
گولڈ لیف۔
اسلام و علیکم
میری عمر 17 سال ہے۔
مجھے دو سال سے گلے میں خارش ہے جسکی وجہ سے ہلکی ہلکی کھانسی رہتی ہے۔لیکن چھ ماہ پہلے سے مجھے سانس کی تنگی گلے کے دونوں طرف دباؤ رہتا ہے۔جھکنے پر یہ دباؤ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔اسکے ساتھ ساتھ ناک بھی مکمل نہیں کھلتا ۔گلے میں گدگدی ہوتی رہتی ہے۔اسکی وجہ سے میں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔پریشانی کی وجہ سے پڑھائ پر بھی توجہ نہیں دے پاتا۔
یہ کیا مسئلہ ہے؟
ہاہاہاخوش کن ہے غیر ترکمنستانیوں کے لیے
اتفاق کی بات ہے کہ ہم سب بھائیوں میں کوئی بھی سگریٹ نہیں پیتا۔ جبکہ والد صاحب اچھے خاصے اسموکر تھےنہ ہی چکھیں تو اچھا ہے فہیم، یہ کون سی شرابِ طہور ہے کہ انسان اس کو چکھنے کے لیے مر ہی جائے، آخر کو سگریٹ ہی ہے ، ایک بری بلکہ انتہائی بری عادت۔
گولڈ لیف۔
سننے میں آیا ہے کہ بینسن اینڈ ہیجز بہت خشک ہے، جبکہ گولڈ لیف خالص مقامی۔ باقی میری معلومات آپ سے زیادہ نہیں کہ میں نے بھی کبھی اس چیز کو منہ نہیں لگایااتفاق کی بات ہے کہ ہم سب بھائیوں میں کوئی بھی سگریٹ نہیں پیتا۔ جبکہ والد صاحب اچھے خاصے اسموکر تھے
باقی میرے خیال میں گولڈلیف پاکستان کا سب سے زیادہ پیا جانے والا برانڈ ہے۔
کیونکہ آفس اور ویسے جاننے والوں میں جو سگریٹ پینے والے ہیں سب ہی سنہرے پتوں سے شوق فرماتے ہیں۔
تھوڑا عرصہ قبل باس کو بینسن پیتے دیکھا تھا لیکن تھوڑے عرصے کے لیے ہی۔
آج کل پھر وہ ہاتھ میں گاڑی کی چابی کے ساتھ گولڈ لیف کا ڈبہ پکڑے دیکھے جاسکتے ہیں
اتفاق کی بات ہے کہ ہم سب بھائیوں میں کوئی بھی سگریٹ نہیں پیتا۔ جبکہ والد صاحب اچھے خاصے اسموکر تھے
باقی میرے خیال میں گولڈلیف پاکستان کا سب سے زیادہ پیا جانے والا برانڈ ہے۔
کیونکہ آفس اور ویسے جاننے والوں میں جو سگریٹ پینے والے ہیں سب ہی سنہرے پتوں سے شوق فرماتے ہیں۔
تھوڑا عرصہ قبل باس کو بینسن پیتے دیکھا تھا لیکن تھوڑے عرصے کے لیے ہی۔
آج کل پھر وہ ہاتھ میں گاڑی کی چابی کے ساتھ گولڈ لیف کا ڈبہ پکڑے دیکھے جاسکتے ہیں
بینسن کا گولڈ لیف سے تھوڑا ہی فرق ہے، بلکہ گولڈ لیف سے لائٹ ہے۔ پہلے امپورٹڈ ہوتا تھا اب پاکستان ٹوبیکو کمپنی ہی اسے بناتی ہے گولڈ لیف اور دیگر کئی ایک برانڈز کے کے سگریٹ کے ساتھ ساتھ، امپورٹڈ بھی ملتا ہے لیکن کم کم استعمال ہوتا ہے۔ جو خشک سگریٹ ہے وہ اصل میں مارلبرو ہے امریکن، دنیا کی سب سے بڑی ٹبیکو کمپنی فلپس اینڈ مورس کا، انتہائ خشک اور کرخت سگریٹ ہوتا ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ پیا جاتا ہے، اپنے فاتح صاحب اسی سے شوق فرماتے رہے ہیں۔ لیکن گولڈ لیف کے شیدائی گولڈ لیف کم ہی چھوڑتے ہیں، حتی کے بیرون ملک جانے والے اس کو ساتھ لے کر جاتے ہیں، پینے کے لیے بھی اور بلیک میں بیچنے کے لیے بھی۔سننے میں آیا ہے کہ بینسن اینڈ ہیجز بہت خشک ہے، جبکہ گولڈ لیف خالص مقامی۔ باقی میری معلومات آپ سے زیادہ نہیں کہ میں نے بھی کبھی اس چیز کو منہ نہیں لگایا
متفق۔ ماموں جب بھی برطانیہ یا امریکہ جاتے ہیں تو ساتھ لے کر جاتے ہیں گولڈ لیفبینسن کا گولڈ لیف سے تھوڑا ہی فرق ہے، بلکہ گولڈ لیف سے لائٹ ہے۔ پہلے امپورٹڈ ہوتا تھا اب پاکستان ٹوبیکو کمپنی ہی اسے بناتی ہے گولڈ لیف اور دیگر کئی ایک برانڈز کے کے سگریٹ کے ساتھ ساتھ، امپورٹڈ بھی ملتا ہے لیکن کم کم استعمال ہوتا ہے۔ جو خشک سگریٹ ہے وہ اصل میں مارلبرو ہے امریکن، دنیا کی سب سے بڑی ٹبیکو کمپنی فلپس اینڈ مورس کا، انتہائ خشک اور کرخت سگریٹ ہوتا ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ پیا جاتا ہے، اپنے فاتح صاحب اسی سے شوق فرماتے رہے ہیں۔ لیکن گولڈ لیف کے شیدائی گولڈ لیف کم ہی چھوڑتے ہیں، حتی کے بیرون ملک جانے والے اس کو ساتھ لے کر جاتے ہیں، پینے کے لیے بھی اور بلیک میں بیچنے کے لیے بھی۔
تھریڈ کہیں سے کہیں نکلا چلا جا رہا ہے، اس لیے یہ یاد دہانی ضروری ہے کہ سگریٹ کسی بھی برانڈ کا ہو، نقصان دہ ہوتا ہے
میں نے تو اصل میں ابن صفی کی فریدی سیریز سے پہلے عمران سیریز(مظہر کلیم) پڑھ لی تھی تبھی سگریٹ نہیں پیا۔سننے میں آیا ہے کہ بینسن اینڈ ہیجز بہت خشک ہے، جبکہ گولڈ لیف خالص مقامی۔ باقی میری معلومات آپ سے زیادہ نہیں کہ میں نے بھی کبھی اس چیز کو منہ نہیں لگایا
چند ایک بار ایسا اتفاق ہوا کہ دل بہت للچایا کہ دوست سبھی شوقیہ پی رہے تھے۔ مگر ایک فیصلہ کر چکا ہوں کہ تمباکو نوشی نہیں کرنی، سو نہیں کرنیمیں نے تو اصل میں ابن صفی کی فریدی سیریز سے پہلے عمران سیریز(مظہر کلیم) پڑھ لی تھی تبھی سگریٹ نہیں پیا۔
پر آپ تو فریدی سیریز پہلے سے پڑھتے ہوئے آئے تھے پھر بھی آپ نے کبھی سگار سے شوق نہیں فرمایا
معلومات میں اضافہ کہ سگریٹ میں بھی خشک و تر کا چکر ہےبینسن کا گولڈ لیف سے تھوڑا ہی فرق ہے، بلکہ گولڈ لیف سے لائٹ ہے۔ پہلے امپورٹڈ ہوتا تھا اب پاکستان ٹوبیکو کمپنی ہی اسے بناتی ہے گولڈ لیف اور دیگر کئی ایک برانڈز کے کے سگریٹ کے ساتھ ساتھ، امپورٹڈ بھی ملتا ہے لیکن کم کم استعمال ہوتا ہے۔ جو خشک سگریٹ ہے وہ اصل میں مارلبرو ہے امریکن، دنیا کی سب سے بڑی ٹبیکو کمپنی فلپس اینڈ مورس کا، انتہائ خشک اور کرخت سگریٹ ہوتا ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ پیا جاتا ہے، اپنے فاتح صاحب اسی سے شوق فرماتے رہے ہیں۔ لیکن گولڈ لیف کے شیدائی گولڈ لیف کم ہی چھوڑتے ہیں، حتی کے بیرون ملک جانے والے اس کو ساتھ لے کر جاتے ہیں، پینے کے لیے بھی اور بلیک میں بیچنے کے لیے بھی۔
تھریڈ کہیں سے کہیں نکلا چلا جا رہا ہے، اس لیے یہ یاد دہانی ضروری ہے کہ سگریٹ کسی بھی برانڈ کا ہو، نقصان دہ ہوتا ہے
اس بات پر تو ملائیں ہاتھ کہ ہم نے بھی بس ریکارڈ قائم رکھنے کو کبھی ایک کش بھی نہیں لگایاچند ایک بار ایسا اتفاق ہوا کہ دل بہت للچایا کہ دوست سبھی شوقیہ پی رہے تھے۔ مگر ایک فیصلہ کر چکا ہوں کہ تمباکو نوشی نہیں کرنی، سو نہیں کرنی